Goddestination

Al-Qadr

القدر

تقدیر

5 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 إِنَّاۤ أَنزَلۡنَـٰهُ فِی لَیۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ

    إنّا انزلناه فی لیلۃ القدر

    ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے

  2. 2 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا لَیۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ

    ادراکا لیلۃُ القدر

    اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟

  3. 3 لَیۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَیۡرࣱ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرࣲ

    لیلۃُ القدر خیر الف شہر

    شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے

  4. 4 تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَـٰۤىِٕكَةُ وَٱلرُّوحُ فِیهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرࣲ

    تنزل المَلائِکَة ورّوح فِہا بِاِذنی مِن کُلِّ امر

    فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں

  5. 5 سَلَـٰمٌ هِیَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ

    سلام ہییا حتّیٰ مطلعی الفجر

    وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک

This surah in other languages