Goddestination

Quraish

قُرَیش

قریش

4 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 لِإِیلَـٰفِ قُرَیۡشٍ

    لیلاف قریش

    چونکہ قریش مانوس ہوئے

  2. 2 إِۦلَـٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَاۤءِ وَٱلصَّیۡفِ

    الافیهیم رِحلَہ الشّتاء ول-صیف

    (یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس

  3. 3 فَلۡیَعۡبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلۡبَیۡتِ

    فلیعبودو رَبَّ ہازا البیت

    پس انہیں چاہیے کہ وہ اس گھر کے رب کی عبادت کریں

  4. 4 ٱلَّذِیۤ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعࣲ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ

    اطعامہم مِن جو واعامنہم خوفی

    جس نے انہیں بھوک کے مقابلے میں کھانا دیا اور خوف (خطرے) کے مقابلے میں امن بخشا۔

This surah in other languages