Goddestination

Al-Kaafiroon

الکافرون

کافر

6 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 قُلۡ یَـٰۤأَیُّهَا ٱلۡكَـٰفِرُونَ

    قُل یا أیها الکافرون

    کہہ دیجئے: اے کافرو!

  2. 2 لَاۤ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ

    لا اَعْبُدُ تعبدون

    میں اس کی عبادت نہیں کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو۔

  3. 3 وَلَاۤ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَاۤ أَعۡبُدُ

    ولا اَنْتُم عابدون ما اَعْبُدُ

    اور نہ تم عبادت کرو گے اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔

  4. 4 وَلَاۤ أَنَا۠ عَابِدࣱ مَّا عَبَدتُّمۡ

    ولا انا عابد ما عبدتوم

    اور نہ میں اس کی عبادت کرنے والا ہوں جس کی تم عبادت کرتے رہے ہو۔

  5. 5 وَلَاۤ أَنتُمۡ عَـٰبِدُونَ مَاۤ أَعۡبُدُ

    ولا اَنْتُم عابدون ما اَعْبُدُ

    اور نہ تم عبادت کرو گے اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔

  6. 6 لَكُمۡ دِینُكُمۡ وَلِیَ دِینِ

    لکم دینوکم ولِیہ دِینِ

    تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین۔

This surah in other languages