Goddestination

Al-Ma'aarij

المعارج

چڑھاؤ کے راستے

44 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 سَأَلَ سَاۤىِٕلُۢ بِعَذَابࣲ وَاقِعࣲ

    سایلا سائل بِعذاب واقِعࣲ

    مانگنے والے نے عذاب مانگا ہے، (وہ عذاب) جو ضرور واقع ہونے والا ہے

  2. 2 لِّلۡكَـٰفِرِینَ لَیۡسَ لَهُۥ دَافِعࣱ

    لِل کافِرین لیس دافع

    کافروں کے لیے ہے، کوئی اُسے دفع کرنے والا نہیں

  3. 3 مِّنَ ٱللَّهِ ذِی ٱلۡمَعَارِجِ

    مِن اللہ ذی المعارج

    اُس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے

  4. 4 تَعۡرُجُ ٱلۡمَلَـٰۤىِٕكَةُ وَٱلرُّوحُ إِلَیۡهِ فِی یَوۡمࣲ كَانَ مِقۡدَارُهُۥ خَمۡسِینَ أَلۡفَ سَنَةࣲ

    تعروج المَلائِکَة ورّوح الیه فی یوم کانا مقدارہ خمسین الف سنة

    ملائکہ اور روح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے

  5. 5 فَٱصۡبِرۡ صَبۡرࣰا جَمِیلًا

    فاصبر صبرن جمیل

    پس اے نبیؐ، صبر کرو، شائستہ صبر

  6. 6 إِنَّهُمۡ یَرَوۡنَهُۥ بَعِیدࣰا

    اِنَّہُم یارونہو بعید

    یہ لوگ اُسے دور سمجھتے ہیں

  7. 7 وَنَرَىٰهُ قَرِیبࣰا

    وَنَرَاهُ قَرِیبًا

    اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں

  8. 8 یَوۡمَ تَكُونُ ٱلسَّمَاۤءُ كَٱلۡمُهۡلِ

    یوم تکونو السماء کالمہلی

    (وہ عذاب اُس روز ہوگا) جس روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے گا

  9. 9 وَتَكُونُ ٱلۡجِبَالُ كَٱلۡعِهۡنِ

    وتکونو الجبل کالععنی

    اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون جیسے ہو جائیں گے

  10. 10 وَلَا یَسۡـَٔلُ حَمِیمٌ حَمِیمࣰا

    یسئلو حمیم حمیم

    اور کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گا

  11. 11 یُبَصَّرُونَهُمۡۚ یَوَدُّ ٱلۡمُجۡرِمُ لَوۡ یَفۡتَدِی مِنۡ عَذَابِ یَوۡمِىِٕذِۭ بِبَنِیهِ

    یُبصَّرُونَهُم یَوَدُّ المجرم لَو یفتدی عذاب یومِذ ببنیہ

    حالانکہ وہ ایک دوسرے کو دکھائے جائیں گے مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو

  12. 12 وَصَـٰحِبَتِهِۦ وَأَخِیهِ

    وصاحبتہ اور اس کا بھائی

    اپنی بیوی کو، اپنے بھائی کو

  13. 13 وَفَصِیلَتِهِ ٱلَّتِی تُـٔۡوِیهِ

    وفصلتہ اللتی توِیہ

    اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا

  14. 14 وَمَن فِی ٱلۡأَرۡضِ جَمِیعࣰا ثُمَّ یُنجِیهِ

    ومَن فی الارض جمیعاً ثُمَّ یُونجِہے

    اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دیدے اور یہ تدبیر اُسے نجات دلا دے

  15. 15 كَلَّاۤۖ إِنَّهَا لَظَىٰ

    إنّه لظیٰ

    ہرگز نہیں وہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی

  16. 16 نَزَّاعَةࣰ لِّلشَّوَىٰ

    نزاعہ لِششَوا

    جو گوشت پوست کو چاٹ جائے گی

  17. 17 تَدۡعُوا۟ مَنۡ أَدۡبَرَ وَتَوَلَّىٰ

    تَدُوا ادبار

    پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اُس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری

  18. 18 وَجَمَعَ فَأَوۡعَىٰۤ

    وجمعہ فأوعیٰ

    اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا

  19. 19 ۞ إِنَّ ٱلۡإِنسَـٰنَ خُلِقَ هَلُوعًا

    اِنَّ الانسان خُلِقَ ہلواعًا

    انسان تھڑدلا پیدا کیا گیا ہے

  20. 20 إِذَا مَسَّهُ ٱلشَّرُّ جَزُوعࣰا

    اِزا مَسَّهُ اششر جزوعن

    جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے

  21. 21 وَإِذَا مَسَّهُ ٱلۡخَیۡرُ مَنُوعًا

    وا إذَا مَسَّهُ الخیر منوعاً

    اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے

  22. 22 إِلَّا ٱلۡمُصَلِّینَ

    اِلا المصلین

    مگر وہ لوگ (اِس عیب سے بچے ہوئے ہیں) جو نماز پڑھنے والے ہیں

  23. 23 ٱلَّذِینَ هُمۡ عَلَىٰ صَلَاتِهِمۡ دَاۤىِٕمُونَ

    الذین ہم علی صلوۃہم دائیمون

    جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں

  24. 24 وَٱلَّذِینَ فِیۤ أَمۡوَ ٰ⁠لِهِمۡ حَقࣱّ مَّعۡلُومࣱ

    والذین اموا ایمان لہیم حَقّ

    جن کے مالوں میں،

  25. 25 لِّلسَّاۤىِٕلِ وَٱلۡمَحۡرُومِ

    للسائل ول محرومی

    سائل اور محروم کا ایک حق مقرر ہے

  26. 26 وَٱلَّذِینَ یُصَدِّقُونَ بِیَوۡمِ ٱلدِّینِ

    والذین یُصَدِّقُونَ بیاوم الدِّينِ

    جو روز جزا کو برحق مانتے ہیں

  27. 27 وَٱلَّذِینَ هُم مِّنۡ عَذَابِ رَبِّهِم مُّشۡفِقُونَ

    والذین عذاب مشفقون

    جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے ہیں

  28. 28 إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَیۡرُ مَأۡمُونࣲ

    اِنَّ عذاب رَبِّهِم غیر مأمون

    کیونکہ اُن کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بے خوف ہو

  29. 29 وَٱلَّذِینَ هُمۡ لِفُرُوجِهِمۡ حَـٰفِظُونَ

    والذین ہم لے-فُ-رُ-زِ-ہیم حَافِظُونَ

    جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

  30. 30 إِلَّا عَلَىٰۤ أَزۡوَ ٰ⁠جِهِمۡ أَوۡ مَا مَلَكَتۡ أَیۡمَـٰنُهُمۡ فَإِنَّهُمۡ غَیۡرُ مَلُومِینَ

    اِلا اَزوَ ایمان جہم او ملکات ایمانُہُم فا انہ ہم غیر معلومینہ

    بجز اپنی بیویوں یا اپنی مملوکہ عورتوں کے جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں

  31. 31 فَمَنِ ٱبۡتَغَىٰ وَرَاۤءَ ذَ ٰ⁠لِكَ فَأُو۟لَـٰۤىِٕكَ هُمُ ٱلۡعَادُونَ

    فامن ابتَغی وراآ ذَ ایمان لیکا فَأُو۟لَـٰۤىِٕكَ ہم العادون

    البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں

  32. 32 وَٱلَّذِینَ هُمۡ لِأَمَـٰنَـٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَ ٰ⁠عُونَ

    والذین ہم لأماناتہم وعهدهیم رَ ایمان عون

    جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے عہد کا پاس کرتے ہیں

  33. 33 وَٱلَّذِینَ هُم بِشَهَـٰدَ ٰ⁠تِهِمۡ قَاۤىِٕمُونَ

    والذین بیشہدہ ایمان تیہیم قائمون

    جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں

  34. 34 وَٱلَّذِینَ هُمۡ عَلَىٰ صَلَاتِهِمۡ یُحَافِظُونَ

    والذین ہم علی صلوۃہم یُحافِظون

    اور جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں

  35. 35 أُو۟لَـٰۤىِٕكَ فِی جَنَّـٰتࣲ مُّكۡرَمُونَ

    اولائیک فی مکرمون

    یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے

  36. 36 فَمَالِ ٱلَّذِینَ كَفَرُوا۟ قِبَلَكَ مُهۡطِعِینَ

    فیمالی الذین کَفَرُوا۟ قبلک مہطعین

    پس اے نبیؐ، کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے،

  37. 37 عَنِ ٱلۡیَمِینِ وَعَنِ ٱلشِّمَالِ عِزِینَ

    عَنے الیمین واعن الشمالی عزینہ

    گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آ رہے ہیں؟

  38. 38 أَیَطۡمَعُ كُلُّ ٱمۡرِئࣲ مِّنۡهُمۡ أَن یُدۡخَلَ جَنَّةَ نَعِیمࣲ

    أیَطمَعُ کُلُّ امری مِنہُم ان یدخلہ جنت نعیم

    کیا اِن میں سے ہر ایک یہ لالچ رکھتا ہے کہ وہ نعمت بھری جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟

  39. 39 كَلَّاۤۖ إِنَّا خَلَقۡنَـٰهُم مِّمَّا یَعۡلَمُونَ

    ممّا یعلمون

    ہرگز نہیں ہم نے جس چیز سے اِن کو پیدا کیا ہے اُسے یہ خود جانتے ہیں

  40. 40 فَلَاۤ أُقۡسِمُ بِرَبِّ ٱلۡمَشَـٰرِقِ وَٱلۡمَغَـٰرِبِ إِنَّا لَقَـٰدِرُونَ

    اُقسِمُ بِرَبِّ المشارق ولمغارِب لقادرون

    پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی، ہم اِس پر قادر ہیں

  41. 41 عَلَىٰۤ أَن نُّبَدِّلَ خَیۡرࣰا مِّنۡهُمۡ وَمَا نَحۡنُ بِمَسۡبُوقِینَ

    ان نبدل خیرن مِنہُم واما نحْنُ بمسبوکین

    کہ اِن کی جگہ اِن سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے

  42. 42 فَذَرۡهُمۡ یَخُوضُوا۟ وَیَلۡعَبُوا۟ حَتَّىٰ یُلَـٰقُوا۟ یَوۡمَهُمُ ٱلَّذِی یُوعَدُونَ

    فَذْرُهُم یاخُوضُوا ویلعبو حتّیٰ یلاقوا یومہم الذی یوعَدون

    لہٰذا اِنہیں اپنی بیہودہ باتوں اور اپنے کھیل میں پڑا رہنے دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن تک پہنچ جائیں جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے

  43. 43 یَوۡمَ یَخۡرُجُونَ مِنَ ٱلۡأَجۡدَاثِ سِرَاعࣰا كَأَنَّهُمۡ إِلَىٰ نُصُبࣲ یُوفِضُونَ

    یوم یَخرُجُون مِنَ الاجداث سیراعاً کأنّهُم الٰی نصب یوفِضُون

    جب یہ اپنی قبروں سے نکل کر اِس طرح دوڑے جا رہے ہوں گے جیسے اپنے بتوں کے استھانوں کی طرف دوڑ رہے ہوں

  44. 44 خَـٰشِعَةً أَبۡصَـٰرُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةࣱۚ ذَ ٰ⁠لِكَ ٱلۡیَوۡمُ ٱلَّذِی كَانُوا۟ یُوعَدُونَ

    خاشعہ ابصاروهوم ترہقہم ذلت ذَ ایمان لیکا الیوم الذی کانو یوعَدون

    اِن کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، ذلت اِن پر چھا رہی ہوگی وہ دن ہے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے

This surah in other languages