Al-Aadiyaat
العادیات
تیز دوڑنے والے گھوڑے
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 وَٱلۡعَـٰدِیَـٰتِ ضَبۡحࣰا
والعاديات ضبحاً
قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں
- 2 فَٱلۡمُورِیَـٰتِ قَدۡحࣰا
فالموریاتی قدح
پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں
- 3 فَٱلۡمُغِیرَ ٰتِ صُبۡحࣰا
فالمغیرہ ایمان تے صبحان
پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں
- 4 فَأَثَرۡنَ بِهِۦ نَقۡعࣰا
فأثرنا بہی ناعان
پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں
- 5 فَوَسَطۡنَ بِهِۦ جَمۡعًا
فوسطنا بہی جمعاً
پھر اِسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں
- 6 إِنَّ ٱلۡإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودࣱ
اِنَّ الانسان لے رب بہی لاکانود
حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے
- 7 وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَ ٰلِكَ لَشَهِیدࣱ
وا إنَّه علی ذَ ایمان لیکا لشہید
اور وہ خود اِس پر گواہ ہے
- 8 وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَیۡرِ لَشَدِیدٌ
وا إنَّه لحب الخیری لشديدون
اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے
- 9 ۞ أَفَلَا یَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِی ٱلۡقُبُورِ
ا-فا-لا یالمع اِزا بُعثرہ فی القبوری
تو کیا وہ اُس حقیقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا
- 10 وَحُصِّلَ مَا فِی ٱلصُّدُورِ
وحصلہ فی الصدور
اور سینوں میں جو کچھ (مخفی) ہے اُسے برآمد کر کے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی؟
- 11 إِنَّ رَبَّهُم بِهِمۡ یَوۡمَىِٕذࣲ لَّخَبِیرُۢ
اِنَّ رَبَّهُم بہم یومئذ الخبیر
یقیناً اُن کا رب اُس روز اُن سے خوب باخبر ہوگا
This surah in other languages
- বাংলা আল-আদিয়াত
- Bosanski El-Adijat
- Нохчийн Аль-Гӏадийат
- Deutsch Al-'Adiyat
- English Al-'Adiyat
- فارسی العادیات
- Français Al-'Adiyat
- Hausa Al-'Ādiyāt
- עברית אל-עאדיאת
- हिन्दी अल-आदियात
- Bahasa Indonesia Al-'Adiyat
- 日本語 アル=アーディヤート
- 한국어 알-아디야트
- کوردی El-Adiyat
- Bahasa Melayu Al-'Adiyat
- Nederlands Al-'Adiyaat
- پنجابی العٰدیات
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਲ-ਆਦਿਯਾਤ
- پښتو العادیات
- Português Al-Adiyat
- Русский Аль-Адият
- Soomaaliga Al-'Aadiyaat
- Shqip El-Adijat
- Kiswahili Al-Adiyat
- தமிழ் அல்-ஆதியாத்
- ไทย อัล-อาดิยาต
- Türkçe Adiyat
- اردو العادیات
- Oʻzbek Al-Odiyot
- 中文 阿尔-阿迪亚特