Goddestination

Az-Zalzala

الزلزال

زلزلہ

8 ayahsMedinanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 إِذَا زُلۡزِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ زِلۡزَالَهَا

    اِزا زُلزِلَت الارض زلزلہا

    جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی

  2. 2 وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا

    اور اس نے نکالا الارض اسقالہا

    اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی

  3. 3 وَقَالَ ٱلۡإِنسَـٰنُ مَا لَهَا

    وا قالہ الانسان لہا

    اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے

  4. 4 یَوۡمَىِٕذࣲ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا

    یومئذ تحدث اخبارہا

    اُس روز وہ اپنے (اوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی

  5. 5 بِأَنَّ رَبَّكَ أَوۡحَىٰ لَهَا

    بئنہ رَبَّک اوحیٰ لہا

    کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا

  6. 6 یَوۡمَىِٕذࣲ یَصۡدُرُ ٱلنَّاسُ أَشۡتَاتࣰا لِّیُرَوۡا۟ أَعۡمَـٰلَهُمۡ

    یومئذ یَصۡدُرُ الناس اشتاتان لی یوراو اعمالہم

    اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیں

  7. 7 فَمَن یَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَیۡرࣰا یَرَهُۥ

    فمن یَعْمَل مِثۡقَالَ ذَرّاتین خیرن یارہُ

    پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا

  8. 8 وَمَن یَعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةࣲ شَرࣰّا یَرَهُۥ

    ومَن یَعْمَل مِثۡقَالَ ذَرَّہ شرن یارہُ

    اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا

This surah in other languages