Goddestination

Al-Qalam

القلم

قلم

52 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 نۤۚ وَٱلۡقَلَمِ وَمَا یَسۡطُرُونَ

    وال قلم واما یاستورون

    ن، قسم ہے قلم کی اور اُس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں

  2. 2 مَاۤ أَنتَ بِنِعۡمَةِ رَبِّكَ بِمَجۡنُونࣲ

    ما انت بِنِعْمَتِ رَبِّک بے مجنون

    تم اپنے رب کے فضل سے مجنوں نہیں ہو

  3. 3 وَإِنَّ لَكَ لَأَجۡرًا غَیۡرَ مَمۡنُونࣲ

    وا انّہ لکا لأجرًا غیر ممنون

    اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں

  4. 4 وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِیمࣲ

    وَإِنَّكَ لَیْلا خُلُقٍ عظیم

    اور بیشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہو

  5. 5 فَسَتُبۡصِرُ وَیُبۡصِرُونَ

    فستبصیر ویبصِرون

    عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے

  6. 6 بِأَییِّكُمُ ٱلۡمَفۡتُونُ

    بیئیکم المفتون

    کہ تم میں سے کون جنون میں مبتلا ہے

  7. 7 إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعۡلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِیلِهِۦ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِٱلۡمُهۡتَدِینَ

    اِنَّ رَبَّک ہو اعلم بمن ضَلَّ عن سبیلہہ وَهُوَ اعلم بل مہتدین

    تمہارا رب اُن لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں، اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں

  8. 8 فَلَا تُطِعِ ٱلۡمُكَذِّبِینَ

    فلا توطی المکذبین

    لہٰذا تم اِن جھٹلانے والوں کے دباؤ میں ہرگز نہ آؤ

  9. 9 وَدُّوا۟ لَوۡ تُدۡهِنُ فَیُدۡهِنُونَ

    ودو لَو تدهن فَےدُہنون

    یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو تو یہ بھی مداہنت کریں

  10. 10 وَلَا تُطِعۡ كُلَّ حَلَّافࣲ مَّهِینٍ

    توطی کلا حلافین مہین

    ہرگز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت آدمی ہے

  11. 11 هَمَّازࣲ مَّشَّاۤءِۭ بِنَمِیمࣲ

    ہمّاز مشاآ بینمین

    طعنے دیتا ہے، چغلیاں کھاتا پھرتا ہے

  12. 12 مَّنَّاعࣲ لِّلۡخَیۡرِ مُعۡتَدٍ أَثِیمٍ

    مَنّاع لِل خیر معتدی اثیم

    بھلائی سے روکتا ہے، ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے، سخت بد اعمال ہے، جفا کار ہے

  13. 13 عُتُلِّۭ بَعۡدَ ذَ ٰ⁠لِكَ زَنِیمٍ

    عتل بعد ذَ ایمان لیکا زَنِیم

    اور اَن سب عیوب کے ساتھ بد اصل ہے

  14. 14 أَن كَانَ ذَا مَالࣲ وَبَنِینَ

    ان کانا ذا مال وبنینا

    اِس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے

  15. 15 إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَیۡهِ ءَایَـٰتُنَا قَالَ أَسَـٰطِیرُ ٱلۡأَوَّلِینَ

    اِزا تتلی علیہ آیاتُنا قالہ اساطیر الاولین

    جب ہماری آیات اُس کو سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کے افسانے ہیں

  16. 16 سَنَسِمُهُۥ عَلَى ٱلۡخُرۡطُومِ

    سنسمہ علی الخرطوم

    عنقریب ہم اس کی سونڈ پر داغ لگائیں گے

  17. 17 إِنَّا بَلَوۡنَـٰهُمۡ كَمَا بَلَوۡنَاۤ أَصۡحَـٰبَ ٱلۡجَنَّةِ إِذۡ أَقۡسَمُوا۟ لَیَصۡرِمُنَّهَا مُصۡبِحِینَ

    بَلَوناهُم بلونا اصحاب الجنت اِذ اقسمو لیصرمنہا مصبحین

    ہم نے اِن (اہل مکہ) کو اُسی طرح آزمائش میں ڈالا ہے جس طرح ایک باغ کے مالکوں کو آزمائش میں ڈالا تھا، جب اُنہوں نے قسم کھائی کہ صبح سویرے ضرور اپنے باغ کے پھل توڑیں گے

  18. 18 وَلَا یَسۡتَثۡنُونَ

    یستثنون

    اور وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے

  19. 19 فَطَافَ عَلَیۡهَا طَاۤىِٕفࣱ مِّن رَّبِّكَ وَهُمۡ نَاۤىِٕمُونَ

    فطافہ عَلَیهَا طائف مِن رَبِّک وَهُم ناعیمون

    رات کو وہ سوئے پڑے تھے کہ تمہارے رب کی طرف سے ایک بلا اس باغ پر پھر گئی

  20. 20 فَأَصۡبَحَتۡ كَٱلصَّرِیمِ

    فَأَصۡبَحَتۡ کالصریم

    اور اُس کا حال ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو

  21. 21 فَتَنَادَوۡا۟ مُصۡبِحِینَ

    فتناداو مصبحین

    صبح اُن لوگوں نے ایک دوسرے کو پکارا

  22. 22 أَنِ ٱغۡدُوا۟ عَلَىٰ حَرۡثِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَـٰرِمِینَ

    انی اغدو علی حَرْثِکُمْ اِن صَـٰرِمِینَ

    کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو

  23. 23 فَٱنطَلَقُوا۟ وَهُمۡ یَتَخَـٰفَتُونَ

    فانطالقو وَهُم یتخافتون

    چنانچہ وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے

  24. 24 أَن لَّا یَدۡخُلَنَّهَا ٱلۡیَوۡمَ عَلَیۡكُم مِّسۡكِینࣱ

    ان لا یدخُلنّہا الْیَوْمَ مسکین

    کہ آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں نہ آنے پائے

  25. 25 وَغَدَوۡا۟ عَلَىٰ حَرۡدࣲ قَـٰدِرِینَ

    وغداو علی حرد قادِرینَ

    وہ کچھ نہ دینے کا فیصلہ کیے ہوئے صبح سویرے جلدی جلدی اِس طرح وہاں گئے جیسے کہ وہ (پھل توڑنے پر) قادر ہیں

  26. 26 فَلَمَّا رَأَوۡهَا قَالُوۤا۟ إِنَّا لَضَاۤلُّونَ

    فلمّا راوہا قالو لَضالُّونَ

    مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے "ہم راستہ بھول گئے ہیں

  27. 27 بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُومُونَ

    نحْنُ محرومون

    نہیں، بلکہ ہم محروم رہ گئے"

  28. 28 قَالَ أَوۡسَطُهُمۡ أَلَمۡ أَقُل لَّكُمۡ لَوۡلَا تُسَبِّحُونَ

    قالہ اوسطہم الم اَقُل لَکُم لولا تسبیحون

    اُن میں جو سب سے بہتر آدمی تھا اُس نے کہا "میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟"

  29. 29 قَالُوا۟ سُبۡحَـٰنَ رَبِّنَاۤ إِنَّا كُنَّا ظَـٰلِمِینَ

    سُبْحَانَ کُنّا ظالمین

    و ہ پکار اٹھے پاک ہے ہمارا رب، واقعی ہم گناہ گار تھے

  30. 30 فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضࣲ یَتَلَـٰوَمُونَ

    فَقْبَلَ بعضم علی بس یتلومونا

    پھر اُن میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا

  31. 31 قَالُوا۟ یَـٰوَیۡلَنَاۤ إِنَّا كُنَّا طَـٰغِینَ

    یاویلنا کُنّا طاغینہ

    آخر کو انہوں نے کہا "افسوس ہمارے حال پر، بے شک ہم سرکش ہو گئے تھے

  32. 32 عَسَىٰ رَبُّنَاۤ أَن یُبۡدِلَنَا خَیۡرࣰا مِّنۡهَاۤ إِنَّاۤ إِلَىٰ رَبِّنَا رَ ٰ⁠غِبُونَ

    اسا رَبُّنَا ان یُبْدِلَنَا خیرن مِنهَا إنّا الٰی رَبّینا رَ ایمان غِبُونَ

    بعید نہیں کہ ہمارا رب ہمیں بدلے میں اِس سے بہتر باغ عطا فرمائے، ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں"

  33. 33 كَذَ ٰ⁠لِكَ ٱلۡعَذَابُۖ وَلَعَذَابُ ٱلۡـَٔاخِرَةِ أَكۡبَرُۚ لَوۡ كَانُوا۟ یَعۡلَمُونَ

    کذہ ایمان لیکا العذاب ولعذاب الآخرة اکبرو لَو کانو یعلمون

    ایسا ہوتا ہے عذاب اور آخرت کا عذاب اِس سے بھی بڑا ہے، کاش یہ لوگ اِس کو جانتے

  34. 34 إِنَّ لِلۡمُتَّقِینَ عِندَ رَبِّهِمۡ جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِیمِ

    اِنَّ للمتقین عِندَ رَبِّهِم جنت النعیم

    یقیناً خدا ترس لوگوں کے لیے اُن کے رب کے ہاں نعمت بھری جنتیں ہیں

  35. 35 أَفَنَجۡعَلُ ٱلۡمُسۡلِمِینَ كَٱلۡمُجۡرِمِینَ

    افا نجلُ المسلمین کالمجرمین

    کیا ہم فرماں برداروں کا حال مجرموں کا سا کر دیں؟

  36. 36 مَا لَكُمۡ كَیۡفَ تَحۡكُمُونَ

    لکم کیف تحکمون

    تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے، تم کیسے حکم لگاتے ہو؟

  37. 37 أَمۡ لَكُمۡ كِتَـٰبࣱ فِیهِ تَدۡرُسُونَ

    اَم لکم کِتَاب فِیے تَدْرُسُونَ

    کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم یہ پڑھتے ہو

  38. 38 إِنَّ لَكُمۡ فِیهِ لَمَا تَخَیَّرُونَ

    اِنَّ لکم فِیے لاما تَخَیَّرُونَ

    کہ تمہارے لیے ضرور وہاں وہی کچھ ہے جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو؟

  39. 39 أَمۡ لَكُمۡ أَیۡمَـٰنٌ عَلَیۡنَا بَـٰلِغَةٌ إِلَىٰ یَوۡمِ ٱلۡقِیَـٰمَةِ إِنَّ لَكُمۡ لَمَا تَحۡكُمُونَ

    اَم لکم ایمن علینا بالغتٌ الٰی یوم القیامہ اِنَّ لکم لاما تحکمون

    یا پھر کیا تمہارے لیے روز قیامت تک ہم پر کچھ عہد و پیمان ثابت ہیں کہ تمہیں وہی کچھ ملے گا جس کا تم حکم لگاؤ؟

  40. 40 سَلۡهُمۡ أَیُّهُم بِذَ ٰ⁠لِكَ زَعِیمٌ

    سَلہُم ایُّہم بےذ ایمان لیکا زَعیم

    اِن سے پوچھو تم میں سے کون اِس کا ضامن ہے؟

  41. 41 أَمۡ لَهُمۡ شُرَكَاۤءُ فَلۡیَأۡتُوا۟ بِشُرَكَاۤىِٕهِمۡ إِن كَانُوا۟ صَـٰدِقِینَ

    اَم لَهُم شُرَكَاۤءُ فلیاتو بشوراکاےہم اِن کانو صادقین

    یا پھر اِن کے ٹھیرائے ہوئے کچھ شریک ہیں (جنہوں نے اِس کا ذمہ لیا ہو)؟ یہ بات ہے تو لائیں اپنے شریکوں کو اگر یہ سچے ہیں

  42. 42 یَوۡمَ یُكۡشَفُ عَن سَاقࣲ وَیُدۡعَوۡنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ فَلَا یَسۡتَطِیعُونَ

    یوم یوکشیفُ عن ساق ویدعونہ الٰی السجود فلا یستعیون

    جس روز سخت وقت آ پڑے گا اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے بلایا جائے گا تو یہ لوگ سجدہ نہ کر سکیں گے

  43. 43 خَـٰشِعَةً أَبۡصَـٰرُهُمۡ تَرۡهَقُهُمۡ ذِلَّةࣱۖ وَقَدۡ كَانُوا۟ یُدۡعَوۡنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ وَهُمۡ سَـٰلِمُونَ

    خاشعہ ابصاروهوم ترہقہم وقید کانو یدعون الٰی السجود وَهُم سلیمونا

    اِن کی نگاہیں نیچی ہوں گی، ذلت اِن پر چھا رہی ہوگی یہ جب صحیح و سالم تھے اُس وقت اِنہیں سجدے کے لیے بلایا جاتا تھا (اور یہ انکار کرتے تھے)

  44. 44 فَذَرۡنِی وَمَن یُكَذِّبُ بِهَـٰذَا ٱلۡحَدِیثِۖ سَنَسۡتَدۡرِجُهُم مِّنۡ حَیۡثُ لَا یَعۡلَمُونَ

    فذرنی ومَن یوکَذِّبُ بِہَذا الحدیث سنستدرجہم حیثو یعلمون

    پس اے نبیؐ، تم اِس کلام کے جھٹلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو ہم ایسے طریقہ سے اِن کو بتدریج تباہی کی طرف لے جائیں گے کہ اِن کو خبر بھی نہ ہوگی

  45. 45 وَأُمۡلِی لَهُمۡۚ إِنَّ كَیۡدِی مَتِینٌ

    واملی اِنَّ کَیدِی متین

    میں اِن کی رسی دراز کر رہا ہوں، میری چال بڑی زبردست ہے

  46. 46 أَمۡ تَسۡـَٔلُهُمۡ أَجۡرࣰا فَهُم مِّن مَّغۡرَمࣲ مُّثۡقَلُونَ

    اَم تسألم فَهْم مِن مغرم مُثقلون

    کیا تم اِن سے کوئی اجر طلب کر رہے ہو کہ یہ اس چٹی کے بوجھ تلے دبے جا رہے ہوں؟

  47. 47 أَمۡ عِندَهُمُ ٱلۡغَیۡبُ فَهُمۡ یَكۡتُبُونَ

    اَم عِندَهُمُ الغیب یکتبون

    کیا اِن کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہوں؟

  48. 48 فَٱصۡبِرۡ لِحُكۡمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ ٱلۡحُوتِ إِذۡ نَادَىٰ وَهُوَ مَكۡظُومࣱ

    فاصبر لحکم رَبِّک تَکُن کا-سا-حیبی الحوت اِذ نادیہ وَهُوَ مکظوم

    پس اپنے رب کا فیصلہ صادر ہونے تک صبر کرو اور مچھلی والے (یونس علیہ اسلام) کی طرح نہ ہو جاؤ، جب اُس نے پکارا تھا اور وہ غم سے بھرا ہوا تھا

  49. 49 لَّوۡلَاۤ أَن تَدَ ٰ⁠رَكَهُۥ نِعۡمَةࣱ مِّن رَّبِّهِۦ لَنُبِذَ بِٱلۡعَرَاۤءِ وَهُوَ مَذۡمُومࣱ

    لَولا ان تدا ایمان رکہُ نعمت مِن رَبِّهِۦ لنوبذا بلعارا وَهُوَ مذموم

    اگر اس کے رب کی مہربانی اُس کے شامل حال نہ ہو جاتی تو وہ مذموم ہو کر چٹیل میدان میں پھینک دیا جاتا

  50. 50 فَٱجۡتَبَـٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِینَ

    فجتباہ رَبُّهُ فجعلہ مِنَ الصالحین

    آخرکار اُس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اِسے صالح بندوں میں شامل کر دیا

  51. 51 وَإِن یَكَادُ ٱلَّذِینَ كَفَرُوا۟ لَیُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَـٰرِهِمۡ لَمَّا سَمِعُوا۟ ٱلذِّكۡرَ وَیَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجۡنُونࣱ

    وا ان یکاد الذین کَفَرُوا۟ لَیُزْلِقُونَكَ بِأَبصارِهِم لمّا سمعوا الذکر وَیَقُولُونَ اِنَّہُ ل مجنون

    جب یہ کافر لوگ کلام نصیحت (قرآن) سنتے ہیں تو تمہیں ایسی نظروں سے دیکھتے ہیں کہ گویا تمہارے قدم اکھاڑ دیں گے، اور کہتے ہیں یہ ضرور دیوانہ ہے

  52. 52 وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرࣱ لِّلۡعَـٰلَمِینَ

    واما ہو اِلا ذکر ل للعالمین

    حالانکہ یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے

This surah in other languages