Goddestination

An-Naazi'aat

النازعات

جھینچنے والیاں

46 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 وَٱلنَّـٰزِعَـٰتِ غَرۡقࣰا

    والنازعات غرق

    قسم ہے اُن (فرشتوں کی) جو ڈوب کر کھینچتے ہیں

  2. 2 وَٱلنَّـٰشِطَـٰتِ نَشۡطࣰا

    والناشطات نشطن

    اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں

  3. 3 وَٱلسَّـٰبِحَـٰتِ سَبۡحࣰا

    والسّابحات سَبْحان

    اور (اُن فرشتوں کی جو کائنات میں) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں

  4. 4 فَٱلسَّـٰبِقَـٰتِ سَبۡقࣰا

    فلسابقاتی سبقان

    پھر (حکم بجا لانے میں) سبقت کرتے ہیں

  5. 5 فَٱلۡمُدَبِّرَ ٰ⁠تِ أَمۡرࣰا

    فال مدبر ایمان تے امران

    پھر (احکام الٰہی کے مطابق) معاملات کا انتظام چلاتے ہیں

  6. 6 یَوۡمَ تَرۡجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ

    یوم تَرْجُفُ الراجفہ

    جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا

  7. 7 تَتۡبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ

    تتبہا الرادفۃ

    اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا

  8. 8 قُلُوبࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ وَاجِفَةٌ

    قلوب یومئذ واجفہ

    کچھ دل ہوں گے جو اُس روز خوف سے کانپ رہے ہوں گے

  9. 9 أَبۡصَـٰرُهَا خَـٰشِعَةࣱ

    ابصارہا خاشعہ

    نگاہیں اُن کی سہمی ہوئی ہوں گی

  10. 10 یَقُولُونَ أَءِنَّا لَمَرۡدُودُونَ فِی ٱلۡحَافِرَةِ

    یقولون آ انّا لمار دودون فی الحافره

    یہ لوگ کہتے ہیں "کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟

  11. 11 أَءِذَا كُنَّا عِظَـٰمࣰا نَّخِرَةࣰ

    آئذہ کُنّا عظاماً نخِرہ

    کیا جب ہم کھوکھلی بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے؟"

  12. 12 قَالُوا۟ تِلۡكَ إِذࣰا كَرَّةٌ خَاسِرَةࣱ

    تلکہ اِذا کَرَّہ خاسرتُن

    کہنے لگے "یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی!"

  13. 13 فَإِنَّمَا هِیَ زَجۡرَةࣱ وَ ٰ⁠حِدَةࣱ

    فَاِنَّمَا ہییا زَجْرَه اور ایمان حِدَةࣱ

    حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی

  14. 14 فَإِذَا هُم بِٱلسَّاهِرَةِ

    فَئذَا بیلساہرہ

    اور یکایک یہ کھلے میدان میں موجود ہوں گے

  15. 15 هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِیثُ مُوسَىٰۤ

    ہل اتیاکا حدیث موسیٰ

    کیا تمہیں موسیٰؑ کے قصے کی خبر پہنچی ہے؟

  16. 16 إِذۡ نَادَىٰهُ رَبُّهُۥ بِٱلۡوَادِ ٱلۡمُقَدَّسِ طُوًى

    اِذ نادیاهو رَبُّهُ بلوادی المقدسی طُوًى

    جب اس کے رب نے اُسے طویٰ کی مقدس وادی میں پکارا تھا

  17. 17 ٱذۡهَبۡ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ

    اِذْہَبْ الٰی فرعون اِنَّہُ طغیٰ

    کہ "فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے

  18. 18 فَقُلۡ هَل لَّكَ إِلَىٰۤ أَن تَزَكَّىٰ

    فقل لاکا ان تَزَکّیٰ

    اور اس سے کہہ کیا تو اِس کے لیے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے

  19. 19 وَأَهۡدِیَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخۡشَىٰ

    واہدیک الٰی رَبِّک فتخشىٰ

    اور میں تیرے رب کی طرف تیری رہنمائی کروں تو (اُس کا) خوف تیرے اندر پیدا ہو؟"

  20. 20 فَأَرَىٰهُ ٱلۡـَٔایَةَ ٱلۡكُبۡرَىٰ

    فاریا الآیت الکبریٰ

    پھر موسیٰؑ نے (فرعون کے پاس جا کر) اُس کو بڑی نشانی دکھائی

  21. 21 فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ

    فکذّا وعصی

    مگر اُس نے جھٹلا دیا اور نہ مانا

  22. 22 ثُمَّ أَدۡبَرَ یَسۡعَىٰ

    ثُمَّ ادبار یسعی

    پھر چالبازیاں کرنے کے لیے پلٹا

  23. 23 فَحَشَرَ فَنَادَىٰ

    فحشر فنادٰی

    اور لوگوں کو جمع کر کے اس نے پکار کر کہا

  24. 24 فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلۡأَعۡلَىٰ

    فقالہ انا رَبُّکُمُ الاعلیٰ

    "میں تمہارا سب سے بڑا رب ہوں"

  25. 25 فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلۡـَٔاخِرَةِ وَٱلۡأُولَىٰۤ

    فأخذه اللہ نکالہ الآخرة

    آخرکار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا

  26. 26 إِنَّ فِی ذَ ٰ⁠لِكَ لَعِبۡرَةࣰ لِّمَن یَخۡشَىٰۤ

    اِنَّ فی ذَ ایمان لیکا لعیبرہ لیمن

    درحقیقت اِس میں بڑی عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرے

  27. 27 ءَأَنتُمۡ أَشَدُّ خَلۡقًا أَمِ ٱلسَّمَاۤءُۚ بَنَىٰهَا

    آأنتم اشد خَلقاً امی بنیاها

    کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی؟ اللہ نے اُس کو بنایا

  28. 28 رَفَعَ سَمۡكَهَا فَسَوَّىٰهَا

    رفعہ سمکہا فسویہا

    اُس کی چھت خوب اونچی اٹھائی پھر اُس کا توازن قائم کیا

  29. 29 وَأَغۡطَشَ لَیۡلَهَا وَأَخۡرَجَ ضُحَىٰهَا

    واعطش لیلہا اور نکالا ضحیٰ ہا

    اور اُس کی رات ڈھانکی اور اُس کا دن نکالا

  30. 30 وَٱلۡأَرۡضَ بَعۡدَ ذَ ٰ⁠لِكَ دَحَىٰهَاۤ

    وال ارض بعد ذَ ایمان لیکا دَحَاہَا

    اِس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا

  31. 31 أَخۡرَجَ مِنۡهَا مَاۤءَهَا وَمَرۡعَىٰهَا

    اخرج مِنہا ماءها وا مرعاها

    اُس کے اندر سے اُس کا پانی اور چارہ نکالا

  32. 32 وَٱلۡجِبَالَ أَرۡسَىٰهَا

    وال جبالہ ارساہا

    اور پہاڑ اس میں گاڑ دیے

  33. 33 مَتَـٰعࣰا لَّكُمۡ وَلِأَنۡعَـٰمِكُمۡ

    متان لَکُم ولأنعامکم

    سامان زیست کے طور پر تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے

  34. 34 فَإِذَا جَاۤءَتِ ٱلطَّاۤمَّةُ ٱلۡكُبۡرَىٰ

    فَئذَا جاآت الطامہ الکبریٰ

    پھر جب وہ ہنگامہ عظیم برپا ہوگا

  35. 35 یَوۡمَ یَتَذَكَّرُ ٱلۡإِنسَـٰنُ مَا سَعَىٰ

    یوم یتذکر الانسان سعیٰ

    جس روز انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے گا

  36. 36 وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِیمُ لِمَن یَرَىٰ

    وبُررِزت الجحیم یارا

    اور ہر دیکھنے والے کے سامنے دوزخ کھول کر رکھ دی جائے گی

  37. 37 فَأَمَّا مَن طَغَىٰ

    فأمّا مین طغیٰ

    تو جس نے سرکشی کی تھی

  38. 38 وَءَاثَرَ ٱلۡحَیَوٰةَ ٱلدُّنۡیَا

    واثره الحیات دنیا

    اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی

  39. 39 فَإِنَّ ٱلۡجَحِیمَ هِیَ ٱلۡمَأۡوَىٰ

    فائِنَّ ال-جحیم ہییا المأوی

    دوزخ ہی اس کا ٹھکانا ہوگی

  40. 40 وَأَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ وَنَهَى ٱلنَّفۡسَ عَنِ ٱلۡهَوَىٰ

    وا امّا خَاف مقام ونہی ان-نفس عَنے الہویٰ

    اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا تھا

  41. 41 فَإِنَّ ٱلۡجَنَّةَ هِیَ ٱلۡمَأۡوَىٰ

    فائِنَّ الجنّت ہییا المأوی

    جنت اس کا ٹھکانا ہوگی

  42. 42 یَسۡـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَیَّانَ مُرۡسَىٰهَا

    یسئلونک عَنے الساعہ ایان مرساها

    یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ "آخر وہ گھڑی کب آ کر ٹھیرے گی؟"

  43. 43 فِیمَ أَنتَ مِن ذِكۡرَىٰهَاۤ

    فیمہ انت مِن ذِکْرِیَاہَا

    تمہارا کیا کام کہ اس کا وقت بتاؤ

  44. 44 إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَىٰهَاۤ

    الٰی رَبِّک منتهاها

    اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے

  45. 45 إِنَّمَاۤ أَنتَ مُنذِرُ مَن یَخۡشَىٰهَا

    اِنَّما انت مُنذِرُ مین یخشیہا

    تم صرف خبردار کرنے والے ہو ہر اُس شخص کو جو اُس کا خوف کرے

  46. 46 كَأَنَّهُمۡ یَوۡمَ یَرَوۡنَهَا لَمۡ یَلۡبَثُوۤا۟ إِلَّا عَشِیَّةً أَوۡ ضُحَىٰهَا

    کأنّهُم یوم ییرونا لم یلبثوا اِلا عشیہ او ضحیٰ ہا

    جس روز یہ لوگ اسے دیکھ لیں گے تو انہیں یوں محسوس ہوگا کہ (یہ دنیا میں یا حالت موت میں) بس ایک دن کے پچھلے پہر یا اگلے پہر تک ٹھیرے ہیں

This surah in other languages