Goddestination

Al-Lail

اللیل

رات

21 ayahsMeccanاردو

Now playing Watch on YouTube

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ

بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم

  1. 1 وَٱلَّیۡلِ إِذَا یَغۡشَىٰ

    وللیل اِزا یغشیٰ

    قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے

  2. 2 وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ

    والنہار اِزا تَجَلّی

    اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو

  3. 3 وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلۡأُنثَىٰۤ

    واما خَلَقَ الذکر والانثیٰ

    اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا

  4. 4 إِنَّ سَعۡیَكُمۡ لَشَتَّىٰ

    اِنَّ سعیُکم لشتی

    درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں

  5. 5 فَأَمَّا مَنۡ أَعۡطَىٰ وَٱتَّقَىٰ

    فأمّا اعطی وَتَقّی

    تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا

  6. 6 وَصَدَّقَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ

    وصدق بِالْحُسْنَیٰ

    اور بھلائی کو سچ مانا

  7. 7 فَسَنُیَسِّرُهُۥ لِلۡیُسۡرَىٰ

    فسنویسره لِل یُسْرَی

    اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے

  8. 8 وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ

    وا امّا بخیل وَستغنیٰ

    اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی

  9. 9 وَكَذَّبَ بِٱلۡحُسۡنَىٰ

    وا کذاب بِالْحُسْنَیٰ

    اور بھلائی کو جھٹلایا

  10. 10 فَسَنُیَسِّرُهُۥ لِلۡعُسۡرَىٰ

    فسنویسره لِل عُسریٰ

    اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گے

  11. 11 وَمَا یُغۡنِی عَنۡهُ مَالُهُۥۤ إِذَا تَرَدَّىٰۤ

    واما یُغنی انہو اِزا تردّی

    اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟

  12. 12 إِنَّ عَلَیۡنَا لَلۡهُدَىٰ

    اِنَّ علینا لَلہُدى

    بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے

  13. 13 وَإِنَّ لَنَا لَلۡـَٔاخِرَةَ وَٱلۡأُولَىٰ

    وا انّہ لنا لَلْآخِرَہ وال-علیا

    اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں

  14. 14 فَأَنذَرۡتُكُمۡ نَارࣰا تَلَظَّىٰ

    فا انذر تکم نارا تَلَظَّیٰ

    پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے

  15. 15 لَا یَصۡلَىٰهَاۤ إِلَّا ٱلۡأَشۡقَى

    یصلایا اِلا الاشقی

    اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت

  16. 16 ٱلَّذِی كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ

    الذی کذّب

    جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

  17. 17 وَسَیُجَنَّبُهَا ٱلۡأَتۡقَى

    وسیوجنّابہا الاتقی

    اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار

  18. 18 ٱلَّذِی یُؤۡتِی مَالَهُۥ یَتَزَكَّىٰ

    الذی یوتی یتزکّی

    جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے

  19. 19 وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعۡمَةࣲ تُجۡزَىٰۤ

    واما لئاحدین عِندَهُ مِن نعمت تُج-یا

    اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اُسے دینا ہو

  20. 20 إِلَّا ٱبۡتِغَاۤءَ وَجۡهِ رَبِّهِ ٱلۡأَعۡلَىٰ

    اِلا ابتیغاء وجہ رَبِّهِ الاعلیٰ

    وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے

  21. 21 وَلَسَوۡفَ یَرۡضَىٰ

    ولسوف یارضا

    اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا

This surah in other languages