As-Saaffaat
الصافات
صف باندھنے والے
Publishes on
This video is not public yet. It publishes on 2026-11-24 20:30 UTC.
Subscribeبِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 وَٱلصَّـٰۤفَّـٰتِ صَفࣰّا
ول صافات صَفّاً
قطار در قطار صف باندھنے والوں کی قسم
- 2 فَٱلزَّ ٰجِرَ ٰتِ زَجۡرࣰا
فالزہ ایمان جیراہ ایمان تے زار
پھر اُن کی قسم جو ڈانٹنے پھٹکارنے والے ہیں
- 3 فَٱلتَّـٰلِیَـٰتِ ذِكۡرًا
فالتالیاتی ذِکْرا
پھر اُن کی قسم جو کلام نصیحت سنانے والے ہیں
- 4 إِنَّ إِلَـٰهَكُمۡ لَوَ ٰحِدࣱ
اِنَّ الہکم لَوَ ایمان حِد
تمہارا معبود حقیقی بس ایک ہی ہے
- 5 رَّبُّ ٱلسَّمَـٰوَ ٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَیۡنَهُمَا وَرَبُّ ٱلۡمَشَـٰرِقِ
رَبّ السماء ایمان تے ول ارض واما بَینہُما وَ رَبُّ المشارق
وہ جو زمین اور آسمانوں کا اور تمام اُن چیزوں کا مالک ہے جو زمین و آسمان میں ہیں، اور سارے مشرقوں کا مالک
- 6 إِنَّا زَیَّنَّا ٱلسَّمَاۤءَ ٱلدُّنۡیَا بِزِینَةٍ ٱلۡكَوَاكِبِ
زینا السّماء دنیا بزینہ الکواکب
ہم نے آسمان دنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے
- 7 وَحِفۡظࣰا مِّن كُلِّ شَیۡطَـٰنࣲ مَّارِدࣲ
مِن کُلِّ شیطان مارد
اور ہر شیطان سرکش سے اس کو محفوظ کر دیا ہے
- 8 لَّا یَسَّمَّعُونَ إِلَى ٱلۡمَلَإِ ٱلۡأَعۡلَىٰ وَیُقۡذَفُونَ مِن كُلِّ جَانِبࣲ
لا یسمعون الٰی المَلائی الاعلیٰ وَیُقذَفُونَ مِن کُلِّ جانب
یہ شیاطین ملاء اعلیٰ کی باتیں نہیں سن سکتے، ہر طرف سے مارے اور ہانکے جاتے ہیں
- 9 دُحُورࣰاۖ وَلَهُمۡ عَذَابࣱ وَاصِبٌ
دُحُوراً ولہم عذاب واصبون
اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے
- 10 إِلَّا مَنۡ خَطِفَ ٱلۡخَطۡفَةَ فَأَتۡبَعَهُۥ شِهَابࣱ ثَاقِبࣱ
اِلا خاطف الخطفه فأاتبعه شِہاب ثاقب
تاہم اگر کوئی ان میں سے کچھ لے اڑے تو ایک تیز شعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے
- 11 فَٱسۡتَفۡتِهِمۡ أَهُمۡ أَشَدُّ خَلۡقًا أَم مَّنۡ خَلَقۡنَاۤۚ إِنَّا خَلَقۡنَـٰهُم مِّن طِینࣲ لَّازِبِۭ
فستفتیہم اہم اشد خَلقاً مِن طین لازبی
اب اِن سے پوچھو، اِن کی پیدائش زیادہ مشکل ہے یا اُن چیزوں کی جو ہم نے پیدا کر رکھی ہیں؟ اِن کو تو ہم نے لیس دار گارے سے پیدا کیا ہے
- 12 بَلۡ عَجِبۡتَ وَیَسۡخَرُونَ
عجبتہ ویسخرون
تم (اللہ کی قدرت کے کرشموں پر) حیران ہو اور یہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں
- 13 وَإِذَا ذُكِّرُوا۟ لَا یَذۡكُرُونَ
وا إذَا ذُکِّرُوا یَذکُرُون
سمجھایا جاتا ہے تو سمجھ کر نہیں دیتے
- 14 وَإِذَا رَأَوۡا۟ ءَایَةࣰ یَسۡتَسۡخِرُونَ
وا إذَا رأوا آیت یستسخیرون
کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں
- 15 وَقَالُوۤا۟ إِنۡ هَـٰذَاۤ إِلَّا سِحۡرࣱ مُّبِینٌ
اِلا سحر مبین
اور کہتے ہیں "یہ تو صریح جادو ہے
- 16 أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابࣰا وَعِظَـٰمًا أَءِنَّا لَمَبۡعُوثُونَ
آئذہ میتنا وا کُنّا توراباً واعظاما آ انّا لمبعوثون
بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جب ہم مر چکے ہوں اور مٹی بن جائیں اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں اُس وقت ہم پھر زندہ کر کے اٹھا کھڑے کیے جائیں؟
- 17 أَوَءَابَاۤؤُنَا ٱلۡأَوَّلُونَ
اوابائونا الاوّلون
اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آبا و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے؟"
- 18 قُلۡ نَعَمۡ وَأَنتُمۡ دَ ٰخِرُونَ
قُل نعم اور تم دَ ایمان خیرون
اِن سے کہو ہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں) بے بس ہو
- 19 فَإِنَّمَا هِیَ زَجۡرَةࣱ وَ ٰحِدَةࣱ فَإِذَا هُمۡ یَنظُرُونَ
فَاِنَّمَا ہییا زَجْرَه اور ایمان حِدَةࣱ فَئذَا ہم ینظرون
بس ایک ہی جھڑکی ہو گی اور یکایک یہ اپنی آنکھوں سے (وہ سب کچھ جس کی خبر دی جا رہی ہے) دیکھ رہے ہوں گے
- 20 وَقَالُوا۟ یَـٰوَیۡلَنَا هَـٰذَا یَوۡمُ ٱلدِّینِ
و قالو ہازا یوم الدِّينِ
اُس وقت یہ کہیں گے "ہائے ہماری کم بختی، یہ تو یوم الجزا ہے"
- 21 هَـٰذَا یَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ ٱلَّذِی كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
ہازا یوم الفصل الذی کُنتُم بہی تُکَذِّبُونَ
"یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے"
- 22 ۞ ٱحۡشُرُوا۟ ٱلَّذِینَ ظَلَمُوا۟ وَأَزۡوَ ٰجَهُمۡ وَمَا كَانُوا۟ یَعۡبُدُونَ
احشورو الذین ظلمو وزوع ایمان جہم واما کانو یَعْبُدُونَ
(حکم ہو گا) گھیر لاؤ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور اُن معبودوں کو جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے
- 23 مِن دُونِ ٱللَّهِ فَٱهۡدُوهُمۡ إِلَىٰ صِرَ ٰطِ ٱلۡجَحِیمِ
مِن دُونے اللہ فَہدُہُم الٰی صِرَ ایمان تے ال-جحیم
پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ
- 24 وَقِفُوهُمۡۖ إِنَّهُم مَّسۡـُٔولُونَ
وقفوہم ماسولون
اور ذرا اِنہیں ٹھیراؤ، اِن سے کچھ پوچھنا ہے
- 25 مَا لَكُمۡ لَا تَنَاصَرُونَ
لکم تناصرون
"کیا ہو گیا تمہیں، اب کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
- 26 بَلۡ هُمُ ٱلۡیَوۡمَ مُسۡتَسۡلِمُونَ
ہم الْیَوْمَ مستسلمون
ارے، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دوسرے کو) حوالے کیے دے رہے ہیں!"
- 27 وَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضࣲ یَتَسَاۤءَلُونَ
قریب آیا بعضم علی بس یتسائلون
اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کر دیں گے
- 28 قَالُوۤا۟ إِنَّكُمۡ كُنتُمۡ تَأۡتُونَنَا عَنِ ٱلۡیَمِینِ
قالو تا تُوننا عَنے الیمین
(پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے) کہیں گے، "تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے"
- 29 قَالُوا۟ بَل لَّمۡ تَكُونُوا۟ مُؤۡمِنِینَ
بل لم تے کُونُوا مؤمنین
وہ جواب دیں گے، "نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے
- 30 وَمَا كَانَ لَنَا عَلَیۡكُم مِّن سُلۡطَـٰنِۭۖ بَلۡ كُنتُمۡ قَوۡمࣰا طَـٰغِینَ
واما کانا لنا مِن سلطان قومن طاغینہ
ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا، تم خود ہی سرکش لوگ تھے
- 31 فَحَقَّ عَلَیۡنَا قَوۡلُ رَبِّنَاۤۖ إِنَّا لَذَاۤىِٕقُونَ
فحق علینا قَول لذائقون
آخرکار ہم اپنے رب کے اِس فرمان کے مستحق ہو گئے کہ ہم عذاب کا مزا چکھنے والے ہیں
- 32 فَأَغۡوَیۡنَـٰكُمۡ إِنَّا كُنَّا غَـٰوِینَ
فَأَغْوَیْنٰکُمْ کُنّا غاوینہ
سو ہم نے تم کو بہکا یا، ہم خود بہکے ہوئے تھے"
- 33 فَإِنَّهُمۡ یَوۡمَىِٕذࣲ فِی ٱلۡعَذَابِ مُشۡتَرِكُونَ
فا انہ ہم یومئذ فی العذاب مشتریكونه
اِس طرح وہ سب اُس روز عذاب میں مشترک ہوں گے
- 34 إِنَّا كَذَ ٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِینَ
کذہ ایمان لیکا نفعَلُ بل مجرمین
ہم مجرموں کے ساتھ یہی کچھ کیا کرتے ہیں
- 35 إِنَّهُمۡ كَانُوۤا۟ إِذَا قِیلَ لَهُمۡ لَاۤ إِلَـٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ یَسۡتَكۡبِرُونَ
اِنَّہُم اِزا قِیلَ لَهُم لا الہ اِلا اللہ یستکبرون
یہ وہ لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا "اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں ہے" تو یہ گھمنڈ میں آ جاتے تھے
- 36 وَیَقُولُونَ أَىِٕنَّا لَتَارِكُوۤا۟ ءَالِهَتِنَا لِشَاعِرࣲ مَّجۡنُونِۭ
وَیَقُولُونَ آ اِنَّ لَتَارِکُو الہتنا لشاعر مَجْنُون
اور کہتے تھے "کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟"
- 37 بَلۡ جَاۤءَ بِٱلۡحَقِّ وَصَدَّقَ ٱلۡمُرۡسَلِینَ
جا بلحق وصدق المرسلیں
حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور اس نے رسولوں کی تصدیق کی تھی
- 38 إِنَّكُمۡ لَذَاۤىِٕقُوا۟ ٱلۡعَذَابِ ٱلۡأَلِیمِ
لذائقو العذاب العلیم
(اب ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو
- 39 وَمَا تُجۡزَوۡنَ إِلَّا مَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ
واما تُجون اِلا تَعْمَلُونَ
اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے اُنہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو
- 40 إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِینَ
اِلا عبادہ اللہ المخلصین
مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے
- 41 أُو۟لَـٰۤىِٕكَ لَهُمۡ رِزۡقࣱ مَّعۡلُومࣱ
اولائیک لَهُم رِزق
ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے
- 42 فَوَ ٰكِهُ وَهُم مُّكۡرَمُونَ
فوا ایمان کیہو مکرمون
ہر طرح کی لذیذ چیزیں،
- 43 فِی جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِیمِ
فی جنت النعیم
اور نعمت بھری جنتیں
- 44 عَلَىٰ سُرُرࣲ مُّتَقَـٰبِلِینَ
علی متقابلینا
جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے
- 45 یُطَافُ عَلَیۡهِم بِكَأۡسࣲ مِّن مَّعِینِۭ
یُوطافُ بیکس مِن مَعینی
شراب کے چشموں سے ساغر بھر بھر کر ان کے درمیان پھرائے جائیں گے
- 46 بَیۡضَاۤءَ لَذَّةࣲ لِّلشَّـٰرِبِینَ
بَیضاء لذت لِل شاریبین
چمکتی ہوئی شراب، جو پینے والوں کے لیے لذّت ہو گی
- 47 لَا فِیهَا غَوۡلࣱ وَلَا هُمۡ عَنۡهَا یُنزَفُونَ
فِہا غول ہم انہا یُنزَفُونَ
نہ ان کے جسم کو اس سے کوئی ضرر ہوگا اور نہ ان کی عقل اس سے خراب ہو گی
- 48 وَعِندَهُمۡ قَـٰصِرَ ٰتُ ٱلطَّرۡفِ عِینࣱ
وعندهُم قاصِر ایمان ت الطرف عین
اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی
- 49 كَأَنَّهُنَّ بَیۡضࣱ مَّكۡنُونࣱ
کأنّهنّه بَیض
ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی
- 50 فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضࣲ یَتَسَاۤءَلُونَ
فَقْبَلَ بعضم علی بس یتسائلون
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے
- 51 قَالَ قَاۤىِٕلࣱ مِّنۡهُمۡ إِنِّی كَانَ لِی قَرِینࣱ
قالہ قایل مِنہُم اِنّی کانا لی قَرِین
ان میں سے ایک کہے گا، "دنیا میں میرا ایک ہم نشین تھا
- 52 یَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلۡمُصَدِّقِینَ
یقول ا انک لامینو المصدقین
جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟
- 53 أَءِذَا مِتۡنَا وَكُنَّا تُرَابࣰا وَعِظَـٰمًا أَءِنَّا لَمَدِینُونَ
آئذہ میتنا وا کُنّا توراباً واعظاما آ انّا لمدینون
کیا واقعی جب ہم مر چکے ہوں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزا و سزا دی جائے گی؟
- 54 قَالَ هَلۡ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ
قالہ ہل مُطَّلِعُونَ
اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں؟"
- 55 فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِی سَوَاۤءِ ٱلۡجَحِیمِ
فاطلّع فراہُ فی سوا ال-جحیم
یہ کہہ کر جونہی وہ جھکے گا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گا
- 56 قَالَ تَٱللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرۡدِینِ
قالہ تَلَّہُ اِن کیدتّ لَتُرۡدِینِ
اور اس سے خطاب کر کے کہے گا "خدا کی قسم، تُو تو مجھے تباہ ہی کر دینے والا تھا
- 57 وَلَوۡلَا نِعۡمَةُ رَبِّی لَكُنتُ مِنَ ٱلۡمُحۡضَرِینَ
نعمت لکنتو مِنَ المحضرین
میرے رب کا فضل شامل حال نہ ہوتا تو آج میں بھی اُن لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑے ہوئے آئے ہیں
- 58 أَفَمَا نَحۡنُ بِمَیِّتِینَ
افاما نحْنُ بمیتینہ
اچھا تو کیا اب ہم مرنے والے نہیں ہیں؟
- 59 إِلَّا مَوۡتَتَنَا ٱلۡأُولَىٰ وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِینَ
اِلا موتاتینا الاولیٰ واما نحْنُ بِمُعَذَّبِینَ
موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آ چکی؟ اب ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا؟"
- 60 إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِیمُ
اِنَّ ہازا لَهُوَ الفوظ العظیم
یقیناً یہی عظیم الشان کامیابی ہے
- 61 لِمِثۡلِ هَـٰذَا فَلۡیَعۡمَلِ ٱلۡعَـٰمِلُونَ
لیمیتھل ہازا فلیعمل العاملون
ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے
- 62 أَذَ ٰلِكَ خَیۡرࣱ نُّزُلًا أَمۡ شَجَرَةُ ٱلزَّقُّومِ
اَذَا ایمان لیکا خیر نُزُلًا اَم شجرہ زقوم
بولو، یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت؟
- 63 إِنَّا جَعَلۡنَـٰهَا فِتۡنَةࣰ لِّلظَّـٰلِمِینَ
جعَلنَاہَا فتنہ لِلظّالِمِینَ
ہم نے اُس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے
- 64 إِنَّهَا شَجَرَةࣱ تَخۡرُجُ فِیۤ أَصۡلِ ٱلۡجَحِیمِ
إنّه شجرہ تَخرُج اصلی ال-جحیم
وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے
- 65 طَلۡعُهَا كَأَنَّهُۥ رُءُوسُ ٱلشَّیَـٰطِینِ
طالُها کأنهحو رُءُوسُ الشیاطین
اُس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر
- 66 فَإِنَّهُمۡ لَـَٔاكِلُونَ مِنۡهَا فَمَالِـُٔونَ مِنۡهَا ٱلۡبُطُونَ
فا انہ ہم لیاکیلونا مِنہا فامالیون مِنہا البُطُون
جہنم کے لوگ اُسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے
- 67 ثُمَّ إِنَّ لَهُمۡ عَلَیۡهَا لَشَوۡبࣰا مِّنۡ حَمِیمࣲ
ثُمَّ اِنَّ لَهُم عَلَیهَا لشوبان
پھر اس پر پینے کے لیے کھولتا ہوا پانی ملے گا
- 68 ثُمَّ إِنَّ مَرۡجِعَهُمۡ لَإِلَى ٱلۡجَحِیمِ
ثُمَّ اِنَّ مرجعهُم لائلائی ال-جحیم
اور اس کے بعد ان کی واپسی اُسی آتش دوزخ کی طرف ہو گی
- 69 إِنَّهُمۡ أَلۡفَوۡا۟ ءَابَاۤءَهُمۡ ضَاۤلِّینَ
اِنَّہُم الفاو اباءہم ضالین
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا
- 70 فَهُمۡ عَلَىٰۤ ءَاثَـٰرِهِمۡ یُهۡرَعُونَ
یهرعون
اور انہی کے نقش قدم پر دوڑ چلے
- 71 وَلَقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَهُمۡ أَكۡثَرُ ٱلۡأَوَّلِینَ
ولقد ضَلَّ قبلہم اکثر الاولین
حالانکہ ان سے پہلے بہت سے لوگ گمراہ ہو چکے تھے
- 72 وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا فِیهِم مُّنذِرِینَ
ولقد منظیرین
اور اُن میں ہم نے تنبیہ کرنے والے رسول بھیجے تھے
- 73 فَٱنظُرۡ كَیۡفَ كَانَ عَـٰقِبَةُ ٱلۡمُنذَرِینَ
فانظور کیف کانا عاقبة المنذرین
اب دیکھ لو کہ اُن تنبیہ کیے جانے والوں کا کیا انجام ہوا
- 74 إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِینَ
اِلا عبادہ اللہ المخلصین
اس بد انجامی سے بس اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں اس نے اپنے لیے خالص کر لیا ہے
- 75 وَلَقَدۡ نَادَىٰنَا نُوحࣱ فَلَنِعۡمَ ٱلۡمُجِیبُونَ
ولقد نادیانا نوح فلنعمہ المجیبون
ہم کو (اِس سے پہلے) نوحؑ نے پکارا تھا، تو دیکھو کہ ہم کیسے اچھے جواب دینے والے تھے
- 76 وَنَجَّیۡنَـٰهُ وَأَهۡلَهُۥ مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِیمِ
ونجیناہو وا اہلہ مِنَ الکربی العظیم
ہم نے اُس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا
- 77 وَجَعَلۡنَا ذُرِّیَّتَهُۥ هُمُ ٱلۡبَاقِینَ
وجعلنا ذُرِیَّتہُ ہم الباقین
اور اسی کی نسل کو باقی رکھا
- 78 وَتَرَكۡنَا عَلَیۡهِ فِی ٱلۡـَٔاخِرِینَ
وترکنا علیہ فی الآخرین
اور بعد کی نسلوں میں اس کی تعریف و توصیف چھوڑ دی
- 79 سَلَـٰمٌ عَلَىٰ نُوحࣲ فِی ٱلۡعَـٰلَمِینَ
سلام علی فی العالمین
سلام ہے نوحؑ پر تمام دنیا والوں میں
- 80 إِنَّا كَذَ ٰلِكَ نَجۡزِی ٱلۡمُحۡسِنِینَ
کذہ ایمان لیکا نَجزی المحسنین
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں
- 81 إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِینَ
اِنَّہُ عبادنا المؤمنین
در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
- 82 ثُمَّ أَغۡرَقۡنَا ٱلۡـَٔاخَرِینَ
ثُمَّ اغرقنا الآخرین
پھر دوسرے گروہ کو ہم نے غرق کر دیا
- 83 ۞ وَإِنَّ مِن شِیعَتِهِۦ لَإِبۡرَ ٰهِیمَ
وا انّہ مِن شیعہ لبرا ایمان ہیما
اور نوحؑ ہی کے طریقے پر چلنے والا ابراہیمؑ تھا
- 84 إِذۡ جَاۤءَ رَبَّهُۥ بِقَلۡبࣲ سَلِیمٍ
اِذ جا رَبَّهُۥ بقلب سلیم
جب وہ اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا
- 85 إِذۡ قَالَ لِأَبِیهِ وَقَوۡمِهِۦ مَاذَا تَعۡبُدُونَ
اِذ قالہ لےآبِہِہ تعبدون
جب اُس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا "یہ کیا چیزیں ہیں جن کی تم عبادت کر رہے ہو؟
- 86 أَىِٕفۡكًا ءَالِهَةࣰ دُونَ ٱللَّهِ تُرِیدُونَ
آئیفکان آلہ دونن اللہ توریدون
کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟
- 87 فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِینَ
فما ظنُّکم بِرَبِّ العالمین
آخر اللہ ربّ العالمین کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے؟"
- 88 فَنَظَرَ نَظۡرَةࣰ فِی ٱلنُّجُومِ
فنظرہ نظرۃ فی النّجوم
پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی
- 89 فَقَالَ إِنِّی سَقِیمࣱ
فقالہ اِنّی سقیم
اور کہا میری طبیعت خراب ہے
- 90 فَتَوَلَّوۡا۟ عَنۡهُ مُدۡبِرِینَ
فتواللاوا انہو مُدبرینا
چنانچہ وہ لوگ اسے چھوڑ کر چلے گئے
- 91 فَرَاغَ إِلَىٰۤ ءَالِهَتِهِمۡ فَقَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَ
فراغہ الہتہم فقالہ تا کُلون
اُن کے پیچھے وہ چپکے سے اُن کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا " آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں؟
- 92 مَا لَكُمۡ لَا تَنطِقُونَ
لکم تنتقون
کیا ہو گیا، آپ لوگ بولتے بھی نہیں؟"
- 93 فَرَاغَ عَلَیۡهِمۡ ضَرۡبَۢا بِٱلۡیَمِینِ
فراغہ عَلَیهِم ضرباً بیلیامین
اس کے بعد وہ اُن پر پل پڑا اور سیدھے ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں
- 94 فَأَقۡبَلُوۤا۟ إِلَیۡهِ یَزِفُّونَ
فَقْبَلُوا الیه یازففونا
(واپس آ کر) وہ لوگ بھاگے بھاگے اس کے پاس آئے
- 95 قَالَ أَتَعۡبُدُونَ مَا تَنۡحِتُونَ
قالہ ا تعبدون تَنحِتُونَ
اس نے کہا "کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو؟
- 96 وَٱللَّهُ خَلَقَكُمۡ وَمَا تَعۡمَلُونَ
والله خَلَقَكُم واما تَعْمَلُونَ
حالانکہ اللہ ہی نے تم کو بھی پیدا کیا ہے اور اُن چیزوں کو بھی جنہیں تم بناتے ہو"
- 97 قَالُوا۟ ٱبۡنُوا۟ لَهُۥ بُنۡیَـٰنࣰا فَأَلۡقُوهُ فِی ٱلۡجَحِیمِ
اِبنُو بنیاں فالکوهو فی ال-جحیم
انہوں نے آپس میں کہا "اس کے لیے ایک الاؤ تیار کرو اور اسے دہکتی ہوئی آگ کے ڈھیر میں پھینک دو"
- 98 فَأَرَادُوا۟ بِهِۦ كَیۡدࣰا فَجَعَلۡنَـٰهُمُ ٱلۡأَسۡفَلِینَ
فَاَرَادُوا۟ بہی کَیدا فا جا لنا ہم الاسفلین
انہوں نے اس کے خلاف ایک کاروائی کرنی چاہی تھی، مگر ہم نے انہی کو نیچا دکھا دیا
- 99 وَقَالَ إِنِّی ذَاهِبٌ إِلَىٰ رَبِّی سَیَهۡدِینِ
وا قالہ اِنّی ذاهبٌ الٰی سَیَّدین
ابراہیمؑ نے کہا "میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں، وہی میری رہنمائی کرے گا
- 100 رَبِّ هَبۡ لِی مِنَ ٱلصَّـٰلِحِینَ
رَبِّ حب لی مِنَ الصالحین
اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحوں میں سے ہو"
- 101 فَبَشَّرۡنَـٰهُ بِغُلَـٰمٍ حَلِیمࣲ
فَبَشَّرنَاہُ بیغلام حلیم
(اس دعا کے جواب میں) ہم نے اس کو ایک حلیم (بردبار) لڑکے کی بشارت دی
- 102 فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ ٱلسَّعۡیَ قَالَ یَـٰبُنَیَّ إِنِّیۤ أَرَىٰ فِی ٱلۡمَنَامِ أَنِّیۤ أَذۡبَحُكَ فَٱنظُرۡ مَاذَا تَرَىٰۚ قَالَ یَـٰۤأَبَتِ ٱفۡعَلۡ مَا تُؤۡمَرُۖ سَتَجِدُنِیۤ إِن شَاۤءَ ٱللَّهُ مِنَ ٱلصَّـٰبِرِینَ
فلمّا بَلَغَ السعی قالہ یا بُنَیَّ آرا فی المنام اذبحک فانظور قالہ یا اَبتی افعل تومر ستجدونی اِن شا اللہ مِنَ الصابرین
وہ لڑکا جب اس کے ساتھ دوڑ دھوپ کرنے کی عمر کو پہنچ گیا تو (ایک روز) ابراہیمؑ نے اس سے کہا، "بیٹا، میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں، اب تو بتا، تیرا کیا خیال ہے؟" اُس نے کہا، "ابا جان، جو کچھ آپ کو حکم دیا جا رہا ہے اسے کر ڈالیے، آپ انشاءاللہ مجھے صابروں میں سے پائیں گے"
- 103 فَلَمَّاۤ أَسۡلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلۡجَبِینِ
اسلما وتلله لِلجَبین
آخر کو جب اِن دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا اور ابراہیمؑ نے بیٹے کو ماتھے کے بل گرا دیا
- 104 وَنَـٰدَیۡنَـٰهُ أَن یَـٰۤإِبۡرَ ٰهِیمُ
ونادیناہو ان یا ابرا ایمان ہیمو
اور ہم نے ندا دی کہ "اے ابراہیمؑ
- 105 قَدۡ صَدَّقۡتَ ٱلرُّءۡیَاۤۚ إِنَّا كَذَ ٰلِكَ نَجۡزِی ٱلۡمُحۡسِنِینَ
قد صدقت کذہ ایمان لیکا نَجزی المحسنین
تو نے خواب سچ کر دکھایا ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
- 106 إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ ٱلۡبَلَـٰۤؤُا۟ ٱلۡمُبِینُ
اِنَّ ہازا لَهُوَ ال-بلا المبین
یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی"
- 107 وَفَدَیۡنَـٰهُ بِذِبۡحٍ عَظِیمࣲ
وفَدَیناہُ بِذِبۡحٍ عظیم
اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا
- 108 وَتَرَكۡنَا عَلَیۡهِ فِی ٱلۡـَٔاخِرِینَ
وترکنا علیہ فی الآخرین
اور اس کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی
- 109 سَلَـٰمٌ عَلَىٰۤ إِبۡرَ ٰهِیمَ
سلام ابرا ایمان ہیما
سلام ہے ابراہیمؑ پر
- 110 كَذَ ٰلِكَ نَجۡزِی ٱلۡمُحۡسِنِینَ
کذہ ایمان لیکا نَجزی المحسنین
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
- 111 إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِینَ
اِنَّہُ عبادنا المؤمنین
یقیناً وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
- 112 وَبَشَّرۡنَـٰهُ بِإِسۡحَـٰقَ نَبِیࣰّا مِّنَ ٱلصَّـٰلِحِینَ
وبشرناحُ اسحاق نَبِیّٰن مِن الصالحین
اور ہم نے اسے اسحاقؑ کی بشارت دی، ایک نبی صالحین میں سے
- 113 وَبَـٰرَكۡنَا عَلَیۡهِ وَعَلَىٰۤ إِسۡحَـٰقَۚ وَمِن ذُرِّیَّتِهِمَا مُحۡسِنࣱ وَظَالِمࣱ لِّنَفۡسِهِۦ مُبِینࣱ
وبارکنا علیہ اسحاق ومین ذُرِّیَّتِهِمَا محسن وَظالِم لِنَّفسِہی
اور اسے اور اسحاقؑ کو برکت دی اب ان دونوں کی ذریّت میں سے کوئی محسن ہے اور کوئی اپنے نفس پر صریح ظلم کرنے والا ہے
- 114 وَلَقَدۡ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ
ولقد مینننا علی وہارون
اور ہم نے موسیٰؑ و ہارونؑ پر احسان کیا
- 115 وَنَجَّیۡنَـٰهُمَا وَقَوۡمَهُمَا مِنَ ٱلۡكَرۡبِ ٱلۡعَظِیمِ
ونجّیناہما وقومهاما مِنَ الکربی العظیم
اُن کو اور ان کی قوم کو کرب عظیم سے نجات دی
- 116 وَنَصَرۡنَـٰهُمۡ فَكَانُوا۟ هُمُ ٱلۡغَـٰلِبِینَ
ونصرنہم فکانو ہم الغالبین
اُنہیں نصرت بخشی جس کی وجہ سے وہی غالب رہے
- 117 وَءَاتَیۡنَـٰهُمَا ٱلۡكِتَـٰبَ ٱلۡمُسۡتَبِینَ
وا آتینا ہما الکتاب المستبینہ
ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی
- 118 وَهَدَیۡنَـٰهُمَا ٱلصِّرَ ٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِیمَ
وہدیناہما الصرا ایمان ط المستقیم
انہیں راہ راست دکھائی
- 119 وَتَرَكۡنَا عَلَیۡهِمَا فِی ٱلۡـَٔاخِرِینَ
وترکنا علیہما فی الآخرین
اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا
- 120 سَلَـٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَـٰرُونَ
سلام علی وہارون
سلام ہے موسیٰؑ اور ہارونؑ پر
- 121 إِنَّا كَذَ ٰلِكَ نَجۡزِی ٱلۡمُحۡسِنِینَ
کذہ ایمان لیکا نَجزی المحسنین
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
- 122 إِنَّهُمَا مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِینَ
اِنَّهُمَا عبادنا المؤمنین
در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
- 123 وَإِنَّ إِلۡیَاسَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِینَ
وا انّہ الیاس لامینو المرسلیں
اور الیاسؑ بھی یقیناً مرسلین میں سے تھا
- 124 إِذۡ قَالَ لِقَوۡمِهِۦۤ أَلَا تَتَّقُونَ
اِذ قالہ تتّقون
یاد کرو جب اس نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ "تم لوگ ڈرتے نہیں ہو؟
- 125 أَتَدۡعُونَ بَعۡلࣰا وَتَذَرُونَ أَحۡسَنَ ٱلۡخَـٰلِقِینَ
اتادعون بعل وتذرون احسن الخالقین
کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتے ہو
- 126 ٱللَّهَ رَبَّكُمۡ وَرَبَّ ءَابَاۤىِٕكُمُ ٱلۡأَوَّلِینَ
اللہ رَبُّکُم وربّا ابایکم الاولین
اُس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے؟"
- 127 فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ
فکذّبوه فا انہ ہم لمحضورون
مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا، سو اب یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں
- 128 إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِینَ
اِلا عبادہ اللہ المخلصین
بجز اُن بندگان خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا
- 129 وَتَرَكۡنَا عَلَیۡهِ فِی ٱلۡـَٔاخِرِینَ
وترکنا علیہ فی الآخرین
اور الیاسؑ کا ذکر خیر ہم نے بعد کی نسلوں میں باقی رکھا
- 130 سَلَـٰمٌ عَلَىٰۤ إِلۡ یَاسِینَ
سلام ال یاسین
سلام ہے الیاسؑ پر
- 131 إِنَّا كَذَ ٰلِكَ نَجۡزِی ٱلۡمُحۡسِنِینَ
کذہ ایمان لیکا نَجزی المحسنین
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
- 132 إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِینَ
اِنَّہُ عبادنا المؤمنین
واقعی وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
- 133 وَإِنَّ لُوطࣰا لَّمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِینَ
وا انّہ لوط لیمینا المرسلیں
اور لوطؑ بھی انہی لوگوں میں سے تھا جو رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں
- 134 إِذۡ نَجَّیۡنَـٰهُ وَأَهۡلَهُۥۤ أَجۡمَعِینَ
اِذ نجّیناہو اجمعین
یاد کرو جب ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی
- 135 إِلَّا عَجُوزࣰا فِی ٱلۡغَـٰبِرِینَ
اِلا عجوزن فی الغابرین
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی
- 136 ثُمَّ دَمَّرۡنَا ٱلۡـَٔاخَرِینَ
ثُمَّ دمّرنا الآخرین
پھر باقی سب کو تہس نہس کر دیا
- 137 وَإِنَّكُمۡ لَتَمُرُّونَ عَلَیۡهِم مُّصۡبِحِینَ
اور بیشک تم لتمررونا مُصبحین
آج تم شب و روز اُن کے اجڑے دیار پر سے گزرتے ہو
- 138 وَبِٱلَّیۡلِۚ أَفَلَا تَعۡقِلُونَ
وبلیل ا-فا-لا تعقلون
کیا تم کو عقل نہیں آتی؟
- 139 وَإِنَّ یُونُسَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِینَ
وا انّہ یُونُس لامینو المرسلیں
اور یقیناً یونسؑ بھی رسولوں میں سے تھا
- 140 إِذۡ أَبَقَ إِلَى ٱلۡفُلۡكِ ٱلۡمَشۡحُونِ
اِذ اباکا الٰی الفُلک المشحون
یاد کرو جب وہ ایک بھری کشتی کی طرف بھاگ نکلا
- 141 فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ ٱلۡمُدۡحَضِینَ
فساهم فکانا مِنَ المدحضین
پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی
- 142 فَٱلۡتَقَمَهُ ٱلۡحُوتُ وَهُوَ مُلِیمࣱ
فالْتَقَمَہ الحوت وَهُوَ ملیم
آخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا
- 143 فَلَوۡلَاۤ أَنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلۡمُسَبِّحِینَ
کانا مِنَ المسبحین
اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا تو
- 144 لَلَبِثَ فِی بَطۡنِهِۦۤ إِلَىٰ یَوۡمِ یُبۡعَثُونَ
لَلَبِثَ فی بطنیہی الٰی یوم یُبَعْثُونَ
روز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا
- 145 ۞ فَنَبَذۡنَـٰهُ بِٱلۡعَرَاۤءِ وَهُوَ سَقِیمࣱ
فَنابِذناه بلعارا وَهُوَ سقیم
آخرکار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین پر پھینک دیا
- 146 وَأَنۢبَتۡنَا عَلَیۡهِ شَجَرَةࣰ مِّن یَقۡطِینࣲ
اور ہم نے اگایا علیہ مِن یقطین
اور اُس پر ایک بیل دار درخت اگا دیا
- 147 وَأَرۡسَلۡنَـٰهُ إِلَىٰ مِا۟ئَةِ أَلۡفٍ أَوۡ یَزِیدُونَ
وا ارسلناه الٰی مےئاتے الف او یزیدون
اس کے بعد ہم نے اُسے ایک لاکھ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا
- 148 فَـَٔامَنُوا۟ فَمَتَّعۡنَـٰهُمۡ إِلَىٰ حِینࣲ
فَأَمَنُوا فامت ناهم الٰی
وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقت خاص تک انہیں باقی رکھا
- 149 فَٱسۡتَفۡتِهِمۡ أَلِرَبِّكَ ٱلۡبَنَاتُ وَلَهُمُ ٱلۡبَنُونَ
فستفتیہم الرّبک البنات ولہم البنون
پھر ذرا اِن لوگوں سے پوچھو، کیا (اِن کے دل کو یہ بات لگتی ہے کہ) تمہارے رب کے لیے تو ہوں بیٹیاں اور ان کے لیے ہوں بیٹے!
- 150 أَمۡ خَلَقۡنَا ٱلۡمَلَـٰۤىِٕكَةَ إِنَـٰثࣰا وَهُمۡ شَـٰهِدُونَ
اَم خَلَقنا المَلائِکَة اناث وَهُم شاہدونا
کیا واقعی ہم نے ملائکہ کو عورتیں ہی بنا یا ہے اور یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں؟
- 151 أَلَاۤ إِنَّهُم مِّنۡ إِفۡكِهِمۡ لَیَقُولُونَ
الا افکيهم لیقولون
خوب سن رکھو، دراصل یہ لوگ اپنی من گھڑت سے یہ بات کہتے ہیں
- 152 وَلَدَ ٱللَّهُ وَإِنَّهُمۡ لَكَـٰذِبُونَ
ولد اللہ وا انهم لکاذیبون
کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں
- 153 أَصۡطَفَى ٱلۡبَنَاتِ عَلَى ٱلۡبَنِینَ
اصطفی البنات علی ال-ب-نین
کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟
- 154 مَا لَكُمۡ كَیۡفَ تَحۡكُمُونَ
لکم کیف تحکمون
تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیسے حکم لگا رہے ہو
- 155 أَفَلَا تَذَكَّرُونَ
ا-فا-لا تَذَکَّرُونَ
کیا تمہیں ہوش نہیں آتا
- 156 أَمۡ لَكُمۡ سُلۡطَـٰنࣱ مُّبِینࣱ
اَم لکم سلطان مبین
یا پھر تمہارے پاس اپنی ان باتوں کے لیے کوئی صاف سند ہے
- 157 فَأۡتُوا۟ بِكِتَـٰبِكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَـٰدِقِینَ
فاتو بیکیتابیکم اِن صادقین
تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو
- 158 وَجَعَلُوا۟ بَیۡنَهُۥ وَبَیۡنَ ٱلۡجِنَّةِ نَسَبࣰاۚ وَلَقَدۡ عَلِمَتِ ٱلۡجِنَّةُ إِنَّهُمۡ لَمُحۡضَرُونَ
وجعلو بینہُ وبین الجنت نسبن ولقد علیمت الجنّہ اِنَّہُم لمحضورون
اِنہوں نے اللہ اور ملائکہ کے درمیان نسب کا رشتہ بنا رکھا ہے، حالانکہ ملائکہ خوب جانتے ہیں کہ یہ لوگ مجرم کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیں
- 159 سُبۡحَـٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا یَصِفُونَ
سُبْحَانَ اللہ عَمَّا یاصفون
(اور وہ کہتے ہیں کہ) "اللہ اُن صفات سے پاک ہے
- 160 إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِینَ
اِلا عبادہ اللہ المخلصین
جو اُس کے خالص بندوں کے سوا دوسرے لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں
- 161 فَإِنَّكُمۡ وَمَا تَعۡبُدُونَ
فا انناکم واما تعبدون
پس تم اور تمہارے یہ معبود
- 162 مَاۤ أَنتُمۡ عَلَیۡهِ بِفَـٰتِنِینَ
ما اَنْتُم علیہ بِفٰتِنِینَ
اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے
- 163 إِلَّا مَنۡ هُوَ صَالِ ٱلۡجَحِیمِ
اِلا ہو سال ال-جحیم
مگر صرف اُس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھلسنے والا ہو
- 164 وَمَا مِنَّاۤ إِلَّا لَهُۥ مَقَامࣱ مَّعۡلُومࣱ
واما اِلا مقام
اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے
- 165 وَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلصَّاۤفُّونَ
وا انّا لانےہن الصافون
اور ہم صف بستہ خدمت گار ہیں
- 166 وَإِنَّا لَنَحۡنُ ٱلۡمُسَبِّحُونَ
وا انّا لانےہن المسبحون
اور تسبیح کرنے والے ہیں"
- 167 وَإِن كَانُوا۟ لَیَقُولُونَ
وا ان کانو لیقولون
یہ لوگ پہلے تو کہا کرتے تھے
- 168 لَوۡ أَنَّ عِندَنَا ذِكۡرࣰا مِّنَ ٱلۡأَوَّلِینَ
لَو انّ عِندَنَا ذکراً مِن الاولین
کہ کاش ہمارے پاس وہ "ذکر" ہوتا جو پچھلی قوموں کو ملا تھا
- 169 لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِینَ
لاکُنَّا عبادہ اللہ المخلصین
تو ہم اللہ کے چیدہ بندے ہوتے
- 170 فَكَفَرُوا۟ بِهِۦۖ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُونَ
فکفارو فسوف یعلمون
مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا
- 171 وَلَقَدۡ سَبَقَتۡ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا ٱلۡمُرۡسَلِینَ
ولقد سبقت کلمتنا لِعِبَادِنَا المرسلیں
اپنے بھیجے ہوئے بندوں سے ہم پہلے ہی وعدہ کر چکے ہیں
- 172 إِنَّهُمۡ لَهُمُ ٱلۡمَنصُورُونَ
اِنَّہُم لَهُمُ المنصورون
کہ یقیناً ان کی مدد کی جائے گی
- 173 وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلۡغَـٰلِبُونَ
وا انّہ جُندینا لَهُمُ الغالبون
اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا
- 174 فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِینࣲ
فتوالله انہم حتّیٰ
پس اے نبیؐ، ذرا کچھ مدّت تک انہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو
- 175 وَأَبۡصِرۡهُمۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُونَ
اور انہیں دیکھو فسوف یوبصیرونہ
اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے
- 176 أَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُونَ
اف بعذابنا یستعجیلون
کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟
- 177 فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمۡ فَسَاۤءَ صَبَاحُ ٱلۡمُنذَرِینَ
فَئذَا نزلہ بساحتهم فساء صَباح المنذرین
جب وہ اِن کے صحن میں آ اترے گا تو وہ دن اُن لوگوں کے لیے بہت برا ہو گا جنہیں متنبہ کیا جا چکا ہے
- 178 وَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِینࣲ
و تَوَلَّ انہم حتّیٰ
بس ذرا اِنہیں کچھ مدت کے لیے چھوڑ دو
- 179 وَأَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُونَ
ابصیر فسوف یوبصیرونہ
اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے
- 180 سُبۡحَـٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلۡعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُونَ
سُبْحَانَ رَبِّک رَبِّ العزة عَمَّا یاصفون
پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں
- 181 وَسَلَـٰمٌ عَلَى ٱلۡمُرۡسَلِینَ
وسلامن علی المرسلیں
اور سلام ہے مرسلین پر
- 182 وَٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِینَ
والحمد لِلَّهِ رَبِّ العالمین
اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے
This surah in other languages
- বাংলা আস-সাফফাত
- Bosanski Es-Saffat
- Нохчийн Ас-Саффат
- Deutsch As-Saffat
- English As-Saaffaat
- Español As-Saffat
- فارسی صافات
- Français As-Sâffât
- Hausa As-Sāfāt
- עברית אל-צאפאת
- हिन्दी अस-साफ़्फ़ात
- Bahasa Indonesia As-Saaffat
- 日本語 アッサーフィッ
- 한국어 아스-사피트
- کوردی الصافات
- Bahasa Melayu As-Saaffaat
- Nederlands As-Saaffaat
- پنجابی الصّافّات
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਸ-ਸਾਫ਼ਾਤ
- پښتو الصافات
- Português As-Saffat
- Русский Ас-Саффат
- Soomaaliga As-Saaffaat
- Shqip Es-Safat
- Kiswahili As-Safwat
- தமிழ் அஸ்-ஸாஃபாத்
- ไทย อัส-ซาฟฟาต
- Türkçe Saffat
- اردو الصافات
- Oʻzbek As-Sofaat
- 中文 萨法特