Al-Mutaffifin
المطففین
ناپختہ تولنے والے
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 وَیۡلࣱ لِّلۡمُطَفِّفِینَ
ویل للمطففین
تباہی ہے ڈنڈی مارنے والوں کے لیے
- 2 ٱلَّذِینَ إِذَا ٱكۡتَالُوا۟ عَلَى ٱلنَّاسِ یَسۡتَوۡفُونَ
الذین اِزا اکتالو علی الناس یستافون
جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں سے لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں
- 3 وَإِذَا كَالُوهُمۡ أَو وَّزَنُوهُمۡ یُخۡسِرُونَ
وا إذَا کالُہُم وزانُہم یُخسِرُونَ
اور جب ان کو ناپ کر یا تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں
- 4 أَلَا یَظُنُّ أُو۟لَـٰۤىِٕكَ أَنَّهُم مَّبۡعُوثُونَ
یظن اولائیک اَنَّہُم مبعوسون
کیا یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ ایک بڑے دن،
- 5 لِیَوۡمٍ عَظِیمࣲ
لیوم عظیم
یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟
- 6 یَوۡمَ یَقُومُ ٱلنَّاسُ لِرَبِّ ٱلۡعَـٰلَمِینَ
یوم یاقومو الناس لرّب العالمین
اُس دن جبکہ سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے
- 7 كَلَّاۤ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلۡفُجَّارِ لَفِی سِجِّینࣲ
اِنَّ کِتَاب الفجار لافی سجین
ہرگز نہیں، یقیناً بد کاروں کا نامہ اعمال قید خانے کے دفتر میں ہے
- 8 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا سِجِّینࣱ
ادراکا
اور تمہیں کیا معلوم کہ وہ قید خانے کا دفتر کیا ہے؟
- 9 كِتَـٰبࣱ مَّرۡقُومࣱ
کِتَاب مرقوم
ایک کتاب ہے لکھی ہوئی
- 10 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
- 11 ٱلَّذِینَ یُكَذِّبُونَ بِیَوۡمِ ٱلدِّینِ
الذین یُکَذِّبُون بیاوم الدِّينِ
جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں
- 12 وَمَا یُكَذِّبُ بِهِۦۤ إِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ أَثِیمٍ
واما یوکَذِّبُ اِلا کُلُّ معتدی اثیم
اور اُسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے
- 13 إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَیۡهِ ءَایَـٰتُنَا قَالَ أَسَـٰطِیرُ ٱلۡأَوَّلِینَ
اِزا تتلی علیہ آیاتُنا قالہ اساطیر الاولین
اُسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں
- 14 كَلَّاۖ بَلۡۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا۟ یَكۡسِبُونَ
کلا رانا علی قلوبہم ما کانو یَکسِبُون
ہرگز نہیں، بلکہ دراصل اِن لوگوں کے دلوں پر اِن کے برے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے
- 15 كَلَّاۤ إِنَّهُمۡ عَن رَّبِّهِمۡ یَوۡمَىِٕذࣲ لَّمَحۡجُوبُونَ
اِنَّہُم عن رَبِّهِم یومئذ لمحجوبون
ہرگز نہیں، بالیقین اُس روز یہ اپنے رب کی دید سے محروم رکھے جائیں گے
- 16 ثُمَّ إِنَّهُمۡ لَصَالُوا۟ ٱلۡجَحِیمِ
ثُمَّ اِنَّہُم لصالو ال-جحیم
پھر یہ جہنم میں جا پڑیں گے
- 17 ثُمَّ یُقَالُ هَـٰذَا ٱلَّذِی كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
ثُمَّ یوقالو ہازا الذی کُنتُم بہی تُکَذِّبُونَ
پھر اِن سے کہا جائے گا کہ یہ وہی چیز ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
- 18 كَلَّاۤ إِنَّ كِتَـٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِی عِلِّیِّینَ
اِنَّ کِتَاب الابرار لافی علیین
ہرگز نہیں، بے شک نیک آدمیوں کا نامہ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے
- 19 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا عِلِّیُّونَ
ادراکا علیون
اور تمہیں کیا خبر کہ کیا ہے وہ بلند پایہ لوگوں کا دفتر؟
- 20 كِتَـٰبࣱ مَّرۡقُومࣱ
کِتَاب مرقوم
ایک لکھی ہوئی کتاب ہے
- 21 یَشۡهَدُهُ ٱلۡمُقَرَّبُونَ
یشہدہ المقربون
جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں
- 22 إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِی نَعِیمٍ
اِنَّ الابرار لافی نعیم
بے شک نیک لوگ بڑے مزے میں ہوں گے
- 23 عَلَى ٱلۡأَرَاۤىِٕكِ یَنظُرُونَ
علی الارائیک ینظرون
اونچی مسندوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے
- 24 تَعۡرِفُ فِی وُجُوهِهِمۡ نَضۡرَةَ ٱلنَّعِیمِ
تَعرفُ فی وُجُوهِهِم نظرہ النعیم
ان کے چہروں پر تم خوشحالی کی رونق محسوس کرو گے
- 25 یُسۡقَوۡنَ مِن رَّحِیقࣲ مَّخۡتُومٍ
یُسقَونَ مِن راحق مختوم
ان کو نفیس ترین سر بند شراب پلائی جائے گی جس پر مشک کی مہر لگی ہوگی
- 26 خِتَـٰمُهُۥ مِسۡكࣱۚ وَفِی ذَ ٰلِكَ فَلۡیَتَنَافَسِ ٱلۡمُتَنَـٰفِسُونَ
خِتَامُہُ مِسک وفی ذَ ایمان لیکا فلیتنفس المتنافسون
جو لوگ دوسروں پر بازی لے جانا چاہتے ہوں وہ اِس چیز کو حاصل کرنے میں بازی لے جانے کی کوشش کریں
- 27 وَمِزَاجُهُۥ مِن تَسۡنِیمٍ
وَمِزَاجُهُ مِن تسنیم
اُس شراب میں تسنیم کی آمیزش ہوگی
- 28 عَیۡنࣰا یَشۡرَبُ بِهَا ٱلۡمُقَرَّبُونَ
عیناً یشرب بیہا المقربون
یہ ایک چشمہ ہے جس کے پانی کے ساتھ مقرب لوگ شراب پئیں گے
- 29 إِنَّ ٱلَّذِینَ أَجۡرَمُوا۟ كَانُوا۟ مِنَ ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ یَضۡحَكُونَ
اِنَّ الذین اجرامو کانو مِنَ الذین امنوا یَضحَکون
مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے
- 30 وَإِذَا مَرُّوا۟ بِهِمۡ یَتَغَامَزُونَ
وا إذَا مرروا بہم یتغمزون
جب اُن کے پاس سے گزرتے تو آنکھیں مار مار کر اُن کی طرف اشارے کرتے تھے
- 31 وَإِذَا ٱنقَلَبُوۤا۟ إِلَىٰۤ أَهۡلِهِمُ ٱنقَلَبُوا۟ فَكِهِینَ
وا إذَا انقلابو اہلہمہ فکیہنہ
اپنے گھروں کی طرف پلٹتے تو مزے لیتے ہوئے پلٹتے تھے
- 32 وَإِذَا رَأَوۡهُمۡ قَالُوۤا۟ إِنَّ هَـٰۤؤُلَاۤءِ لَضَاۤلُّونَ
وا إذَا رَأَوۡهُمۡ قالو اِنَّ ہاؤلائے لَضالُّونَ
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ بہکے ہوئے لوگ ہیں
- 33 وَمَاۤ أُرۡسِلُوا۟ عَلَیۡهِمۡ حَـٰفِظِینَ
ارسلو عَلَیهِم حافظینہ
حالانکہ وہ اُن پر نگراں بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے
- 34 فَٱلۡیَوۡمَ ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ مِنَ ٱلۡكُفَّارِ یَضۡحَكُونَ
فلیوم الذین امنوا مِنَ الکفار یَضحَکون
آج ایمان لانے والے کفار پر ہنس رہے ہیں
- 35 عَلَى ٱلۡأَرَاۤىِٕكِ یَنظُرُونَ
علی الارائیک ینظرون
مسندوں پر بیٹھے ہوئے ان کا حال دیکھ رہے ہیں
- 36 هَلۡ ثُوِّبَ ٱلۡكُفَّارُ مَا كَانُوا۟ یَفۡعَلُونَ
ہل ثب الکفار کانو یفعَلون
مل گیا نا کافروں کو اُن حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے
This surah in other languages
- বাংলা আল-মুতাফফিফীন
- Bosanski El-Mutaffifin
- Нохчийн Аль-Мутаффифин
- Deutsch Al-Mutaffifin
- English Al-Mutaffifin
- Español Al-Mutaffifin
- فارسی المطففین
- Français Al-Moutaffifine
- Hausa Al-Mutaffifin
- עברית אל-מותפפין
- हिन्दी अल-मुतफ्फिफ़ीन
- Bahasa Indonesia Al-Muthaffifin
- 日本語 アル=ムタッフィフィーン
- 한국어 알무타피핀
- کوردی Mutefifîn
- Bahasa Melayu Al-Mutaffifin
- Nederlands Al-Moetaffifien
- پنجابی المُطَفِّفین
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਲ-ਮੁਤੱਫੀਫ਼ੀਨ
- پښتو المطففین
- Русский Аль-Мутаффифин
- Soomaaliga Al-Muṭaffifiin
- Shqip El-Mutefifin
- Kiswahili Al-Mutaffifin
- தமிழ் அல்-முதஃப்ஃபீஃன்
- ไทย อัล-มุฏเฏาะฟฟีน
- Türkçe Mutaffifîn
- اردو المطففین
- Oʻzbek Mutaffifin
- 中文 穆泰斐林