Al-Infitaar
الانفطار
شق ہونا
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 إِذَا ٱلسَّمَاۤءُ ٱنفَطَرَتۡ
اِزا السماء انفطرت
جب آسمان پھٹ جائے گا
- 2 وَإِذَا ٱلۡكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتۡ
وا إذَا الکواکب انتثرت
اور جب تارے بکھر جائیں گے
- 3 وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ
وا إذَا البحار فجّرت
اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے
- 4 وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ
وا إذَا القبور بُعثِرَت
اور جب قبریں کھول دی جائیں گی
- 5 عَلِمَتۡ نَفۡسࣱ مَّا قَدَّمَتۡ وَأَخَّرَتۡ
عَلِمَت ما قَدَّمَت وا اخّرت
اُس وقت ہر شخص کو اُس کا اگلا پچھلا سب کیا دھرا معلوم ہو جائے گا
- 6 یَـٰۤأَیُّهَا ٱلۡإِنسَـٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلۡكَرِیمِ
یا أیها الانسان غَرَّک بِرَبِّک الکریمی
اے انسان، کس چیز نے تجھے اپنے اُس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا
- 7 ٱلَّذِی خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ
الذی خَلَقَکَ فسوی فعدلک
جس نے تجھے پیدا کیا، تجھے نک سک سے درست کیا، تجھے متناسب بنایا
- 8 فِیۤ أَیِّ صُورَةࣲ مَّا شَاۤءَ رَكَّبَكَ
ایّی صُورَت ما شا رکّابک
اور جس صورت میں چاہا تجھ کو جوڑ کر تیار کیا؟
- 9 كَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّینِ
تُکَذِّبُونَ بلدین
ہرگز نہیں، بلکہ (اصل بات یہ ہے کہ) تم لوگ جزا و سزا کو جھٹلاتے ہو
- 10 وَإِنَّ عَلَیۡكُمۡ لَحَـٰفِظِینَ
وا انّہ علیکم لحافظین
حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں
- 11 كِرَامࣰا كَـٰتِبِینَ
کرامن کاتبین
ایسے معزز کاتب
- 12 یَعۡلَمُونَ مَا تَفۡعَلُونَ
یعلمون تفعلونا
جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیں
- 13 إِنَّ ٱلۡأَبۡرَارَ لَفِی نَعِیمࣲ
اِنَّ الابرار لافی نعیم
یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گے
- 14 وَإِنَّ ٱلۡفُجَّارَ لَفِی جَحِیمࣲ
وا انّہ الفجار لافی جحیم
اور بے شک بدکار لوگ جہنم میں جائیں گے
- 15 یَصۡلَوۡنَهَا یَوۡمَ ٱلدِّینِ
یصلونہا یوم الدِّينِ
جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے
- 16 وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَاۤىِٕبِینَ
واما ہم انہا بیگایبین
اور اُس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گے
- 17 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا یَوۡمُ ٱلدِّینِ
ادراکا یوم الدِّينِ
اور تم کیا جانتے ہو کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
- 18 ثُمَّ مَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا یَوۡمُ ٱلدِّینِ
ثُمَّ ما ادراکا یوم الدِّينِ
ہاں، تمہیں کیا خبر کہ وہ جزا کا دن کیا ہے؟
- 19 یَوۡمَ لَا تَمۡلِكُ نَفۡسࣱ لِّنَفۡسࣲ شَیۡـࣰٔاۖ وَٱلۡأَمۡرُ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلَّهِ
یوم تَملِک لنفس شَیئن وال امر یومئذ للہ
یہ وہ دن ہے جب کسی شخص کے لیے کچھ کرنا کسی کے بس میں نہ ہوگا، فیصلہ اُس دن بالکل اللہ کے اختیار میں ہوگا
This surah in other languages
- বাংলা আল-ইনফিতার
- Bosanski El-Infitar
- Нохчийн Аль-Инфитар
- Deutsch Al-Infitar
- English Al-Infiṭār
- Español Al-Infiṭār
- فارسی الانفطار
- Français Al-Infitār
- Hausa Al-Ƴnfilatar
- עברית אל-אינפיטאר
- हिन्दी अल-इन्फितार
- Bahasa Indonesia Al-Infithar
- 日本語 アル=インフィタール
- 한국어 알-인피타르
- کوردی El-İnfiṭar
- Bahasa Melayu Al-Infithar
- Nederlands Al-Infitaar
- پنجابی الانفطار
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਲ-ਇਨਫ਼ਿਤਾਰ
- پښتو الانفطار
- Português Al-Infitār
- Русский Аль-Инфитар
- Soomaaliga Al-Infiṭaar
- Shqip El-Infitar
- Kiswahili Al-Infitari
- தமிழ் அல்-இன்ஃபிதார்
- ไทย อัล-อินฟิฏอร
- Türkçe El-İnfitar
- اردو الانفطار
- Oʻzbek Ал-Инфитор
- 中文 引斐塔尔