Ash-Sharh
اش شَرْح
کشادگی
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ
الم نشرح لکا صدرک
(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟
- 2 وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ
وَوضَعْنَا عنک ویزرک
اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا
- 3 ٱلَّذِیۤ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ
انقضا ظہرک
جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا
- 4 وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ
وَ رَفَعْنَا لکا ذکرک
اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا
- 5 فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ یُسۡرًا
فائِنَّ معا العسر یُسْرًا
پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
- 6 إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ یُسۡرࣰا
اِنَّ معا العسر یسرا
بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے
- 7 فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ
فَئذَا فرغتہ فانصب
لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ
- 8 وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب
وا الا رَبِّک فرغب
اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو
This surah in other languages
- বাংলা আল-ইনশিরাহ
- Bosanski Eš-Šerh
- Нохчийн Аль-Инширохь
- Deutsch Asch-Scharh
- English Ash-Sharh
- Español Ash-Sharh
- فارسی ان-شَرَاح
- Français Ach-Charh
- Hausa Ash-Sharh
- עברית אל-אינשרה
- हिन्दी अश-शर्ह
- 日本語 アッシャルフ
- 한국어 알-인슈라흐
- کوردی Eş-Şerh
- Bahasa Melayu Asy-Syarh
- Nederlands Asj-Sjarh
- پنجابی اش شَرح
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਸ਼-ਸ਼ਰ੍ਹ
- پښتو الشَّرح
- Português Al-Inshirah
- Русский Аш-Шарх
- Soomaaliga Ash-Sharax
- Shqip El-Insirah
- Kiswahili Ash-Sharh
- தமிழ் அல்-இன்ஷிராஹ்
- ไทย อัล-อินชิรอฮ์
- Türkçe İnşirah
- اردو اش شَرْح
- Oʻzbek Ash-Sharh
- 中文 艾什-沙尔赫