Al-Mursalaat
المرسلات
بھیجے ہوئے
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 وَٱلۡمُرۡسَلَـٰتِ عُرۡفࣰا
والمرسلت عرفان
قسم ہے اُن (ہواؤں) کی جو پے در پے بھیجی جاتی ہیں
- 2 فَٱلۡعَـٰصِفَـٰتِ عَصۡفࣰا
فالعاصفات عَصْفًا
پھر طوفانی رفتار سے چلتی ہیں
- 3 وَٱلنَّـٰشِرَ ٰتِ نَشۡرࣰا
والناشره ایمان تے نشرن
اور (بادلوں کو) اٹھا کر پھیلاتی ہیں
- 4 فَٱلۡفَـٰرِقَـٰتِ فَرۡقࣰا
فَالْفَارِقَاتِ فَرۡقࣰا
پھر (اُن کو) پھاڑ کر جدا کرتی ہیں
- 5 فَٱلۡمُلۡقِیَـٰتِ ذِكۡرًا
فالمولکیاتی ذِکْرا
پھر (دلوں میں خدا کی) یاد ڈالتی ہیں
- 6 عُذۡرًا أَوۡ نُذۡرًا
عذراً او نذراً
عذر کے طور پر یا ڈراوے کے طور پر
- 7 إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَ ٰقِعࣱ
توعدونون لَوَ ایمان قاف
جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ ضرور واقع ہونے والی ہے
- 8 فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ
فَئذَا النّجوم تمست
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے
- 9 وَإِذَا ٱلسَّمَاۤءُ فُرِجَتۡ
وا إذَا السماء فُرِجَت
اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا
- 10 وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ
وا إذَا الجبل نُسِفَت
اور پہاڑ دھنک ڈالے جائیں گے
- 11 وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ
وا إذَا الرسول اُقّتت
اور رسولوں کی حاضری کا وقت آ پہنچے گا (اس روز وہ چیز واقع ہو جائے گی)
- 12 لِأَیِّ یَوۡمٍ أُجِّلَتۡ
لے ائی یوم اُجِّلَت
کس روز کے لیے یہ کام اٹھا رکھا گیا ہے؟
- 13 لِیَوۡمِ ٱلۡفَصۡلِ
لیومی الفصل
فیصلے کے روز کے لیے
- 14 وَمَاۤ أَدۡرَىٰكَ مَا یَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ
ادراکا یوم الفصل
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
- 15 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
- 16 أَلَمۡ نُهۡلِكِ ٱلۡأَوَّلِینَ
الم نحلیکی الاولین
کیا ہم نے اگلوں کو ہلاک نہیں کیا؟
- 17 ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ ٱلۡـَٔاخِرِینَ
ثُمَّ نُتۡبِعُهُمُ الآخرین
پھر اُنہی کے پیچھے ہم بعد والوں کو چلتا کریں گے
- 18 كَذَ ٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِینَ
کذہ ایمان لیکا نفعَلُ بل مجرمین
مجرموں کے ساتھ ہم یہی کچھ کیا کرتے ہیں
- 19 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
- 20 أَلَمۡ نَخۡلُقكُّم مِّن مَّاۤءࣲ مَّهِینࣲ
الم نخ لقکم مِن ما مہین
کیا ہم نے ایک حقیر پانی سے تمہیں پیدا نہیں کیا
- 21 فَجَعَلۡنَـٰهُ فِی قَرَارࣲ مَّكِینٍ
فا جا لنا ہو فی قرار مکین
اور ایک مقررہ مدت تک،
- 22 إِلَىٰ قَدَرࣲ مَّعۡلُومࣲ
الٰی قدر معلوم
اُسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا؟
- 23 فَقَدَرۡنَا فَنِعۡمَ ٱلۡقَـٰدِرُونَ
فقدَرنا فنعم القادرون
تو دیکھو، ہم اِس پر قادر تھے، پس ہم بہت اچھی قدرت رکھنے والے ہیں
- 24 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
- 25 أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ كِفَاتًا
الم نجعلی الارض کفاتاً
کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا
- 26 أَحۡیَاۤءࣰ وَأَمۡوَ ٰتࣰا
اَحیاءُن واموا ایمان تا
زندوں کے لیے بھی اور مُردوں کے لیے بھی
- 27 وَجَعَلۡنَا فِیهَا رَوَ ٰسِیَ شَـٰمِخَـٰتࣲ وَأَسۡقَیۡنَـٰكُم مَّاۤءࣰ فُرَاتࣰا
وجعلنا فِہا روا ایمان سییہ شامخات وَأَسْقَيْنَاكُمْ فراتاً
اور اس میں بلند و بالا پہاڑ جمائے، اور تمہیں میٹھا پانی پلایا؟
- 28 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
- 29 ٱنطَلِقُوۤا۟ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
انطالقو الٰی کُنتُم بہی تُکَذِّبُونَ
چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
- 30 ٱنطَلِقُوۤا۟ إِلَىٰ ظِلࣲّ ذِی ثَلَـٰثِ شُعَبࣲ
انطالقو الٰی ظل ذی ثلاث شُعَب
چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے
- 31 لَّا ظَلِیلࣲ وَلَا یُغۡنِی مِنَ ٱللَّهَبِ
لا ظلیل یُغنی مِنَ اللهَبِ
نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا
- 32 إِنَّهَا تَرۡمِی بِشَرَرࣲ كَٱلۡقَصۡرِ
إنّه ترمی بیشرر قل قصری
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی
- 33 كَأَنَّهُۥ جِمَـٰلَتࣱ صُفۡرࣱ
کأنهحو جمالتں صفر
(جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں
- 34 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
- 35 هَـٰذَا یَوۡمُ لَا یَنطِقُونَ
ہازا یوم ینتقون
یہ وہ دن ہے جس میں وہ نہ کچھ بولیں گے
- 36 وَلَا یُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَیَعۡتَذِرُونَ
یُؤذَنُ لَهُم فَیَعۡتَذِرُونَ
اور نہ اُنہیں موقع دیا جائے گا کہ کوئی عذر پیش کریں
- 37 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
- 38 هَـٰذَا یَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِۖ جَمَعۡنَـٰكُمۡ وَٱلۡأَوَّلِینَ
ہازا یوم جمعناكم ول اولین
یہ فیصلے کا دن ہے ہم نے تمہیں اور تم سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو جمع کر دیا ہے
- 39 فَإِن كَانَ لَكُمۡ كَیۡدࣱ فَكِیدُونِ
فا-اِن کانا لکم کَید فیکِیدُونے
اب اگر کوئی چال تم چل سکتے ہو تو میرے مقابلہ میں چل دیکھو
- 40 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس دن جھٹلانے والوں کے لیے
- 41 إِنَّ ٱلۡمُتَّقِینَ فِی ظِلَـٰلࣲ وَعُیُونࣲ
اِنَّ المتقین فی ظلال وعیون
متقی لوگ آج سایوں اور چشموں میں ہیں
- 42 وَفَوَ ٰكِهَ مِمَّا یَشۡتَهُونَ
وفو ایمان کیہ مېما یشتہون
اور جو پھل وہ چاہیں (اُن کے لیے حاضر ہیں)
- 43 كُلُوا۟ وَٱشۡرَبُوا۟ هَنِیۤـَٔۢا بِمَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ
کُلُوا وشربو ہانیا بِمَا تَعْمَلُونَ
کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے اُن اعمال کے صلے میں جو تم کرتے رہے ہو
- 44 إِنَّا كَذَ ٰلِكَ نَجۡزِی ٱلۡمُحۡسِنِینَ
کذہ ایمان لیکا نَجزی المحسنین
ہم نیک لوگوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
- 45 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
- 46 كُلُوا۟ وَتَمَتَّعُوا۟ قَلِیلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ
کُلُوا وَتَمَتَّعُوا۟ قلیلاً إنکم مجرمون
کھا لو اور مزے کر لو تھوڑے دن حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو
- 47 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
- 48 وَإِذَا قِیلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُوا۟ لَا یَرۡكَعُونَ
وا إذَا قِیلَ لَهُمُ ارکعو یارکعونہ
جب اِن سے کہا جاتا ہے کہ (اللہ کے آگے) جھکو تو نہیں جھکتے
- 49 وَیۡلࣱ یَوۡمَىِٕذࣲ لِّلۡمُكَذِّبِینَ
ویل یومئذ للموکذبین
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے
- 50 فَبِأَیِّ حَدِیثِۭ بَعۡدَهُۥ یُؤۡمِنُونَ
فَبَیِّ حدیث بعد ہ یومینون
اب اِس (قرآن) کے بعد اور کونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟
This surah in other languages
- বাংলা আল-মুরসালাত
- Bosanski El-Murselat
- Нохчийн Аль-Мурсалят
- Deutsch Al-Mursalāt
- English Al-Mursalat
- Español Al-Mursalāt
- فارسی المُرسِلات
- Français Al-Moursilate
- Hausa Al-Mursalāt
- עברית אל-מורסלאת
- हिन्दी अल-मुरसलात
- Bahasa Indonesia Al-Mursalat
- 日本語 アル=ムルサラート
- 한국어 알-무르살라트
- کوردی ئەلمورسەلات
- Bahasa Melayu Al-Mursalat
- Nederlands Al-Moersilat
- پنجابی المرسلات
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਲ-ਮੁਰਸਲਾਤ
- پښتو المرسلات
- Português Al-Mursalāt
- Русский Аль-Мурсалят
- Soomaaliga Al-Mursalaat
- Shqip El-Murselat
- Kiswahili Al-Mursalat
- தமிழ் அல்-முர்சலாத்
- ไทย อัล-มุรซะลาต
- Türkçe Mürselat
- اردو المرسلات
- Oʻzbek Ал-Мурсалот
- 中文 穆尔赛拉特