Al-Burooj
البروج
برج
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ
بِسمِ اللہ الرحمٰن الرحیم
- 1 وَٱلسَّمَاۤءِ ذَاتِ ٱلۡبُرُوجِ
وسّما ذات البروج
قسم ہے مضبوط قلعوں والے آسمان کی
- 2 وَٱلۡیَوۡمِ ٱلۡمَوۡعُودِ
ولیومی الموعود
اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے
- 3 وَشَاهِدࣲ وَمَشۡهُودࣲ
وشاہن وامشہود
اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی
- 4 قُتِلَ أَصۡحَـٰبُ ٱلۡأُخۡدُودِ
قُتِلَ اصحابو الاخدود
کہ مارے گئے گڑھے والے
- 5 ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلۡوَقُودِ
ان نار ذات الوقود
(اُس گڑھے والے) جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی
- 6 إِذۡ هُمۡ عَلَیۡهَا قُعُودࣱ
اِذ ہم عَلَیهَا قعد
جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے
- 7 وَهُمۡ عَلَىٰ مَا یَفۡعَلُونَ بِٱلۡمُؤۡمِنِینَ شُهُودࣱ
وَهُم علی یفعَلون بل مومنین شہود
اور جو کچھ وہ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے اُسے دیکھ رہے تھے
- 8 وَمَا نَقَمُوا۟ مِنۡهُمۡ إِلَّاۤ أَن یُؤۡمِنُوا۟ بِٱللَّهِ ٱلۡعَزِیزِ ٱلۡحَمِیدِ
واما نقمو مِنہُم ان یومینو باللہ العزیز الحمید
اور اُن اہل ایمان سے اُن کی دشمنی اِس کے سوا کسی وجہ سے نہ تھی کہ وہ اُس خدا پر ایمان لے آئے تھے جو زبردست اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے
- 9 ٱلَّذِی لَهُۥ مُلۡكُ ٱلسَّمَـٰوَ ٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَیۡءࣲ شَهِیدٌ
الذی مُلک السماء ایمان تے والله علی کُلِّ شَے شہید
جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے
- 10 إِنَّ ٱلَّذِینَ فَتَنُوا۟ ٱلۡمُؤۡمِنِینَ وَٱلۡمُؤۡمِنَـٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَتُوبُوا۟ فَلَهُمۡ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمۡ عَذَابُ ٱلۡحَرِیقِ
اِنَّ الذین فتنو المؤمنین والمؤمنات ثُمَّ لم یتوبو فَلہُم عَذابُ جہنم ولہم عَذابُ الحریق
جن لوگوں نے مومن مردوں اور عورتوں پر ظلم و ستم توڑا اور پھر اس سے تائب نہ ہوئے، یقیناً اُن کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لیے جلائے جانے کی سزا ہے
- 11 إِنَّ ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ لَهُمۡ جَنَّـٰتࣱ تَجۡرِی مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَـٰرُۚ ذَ ٰلِكَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡكَبِیرُ
اِنَّ الذین امنوا وا عامیلو الصالحات لَهُم جنت تَجرِی مِن تَحتَہا ذَ ایمان لیکا الفوظ الکبیر
جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، یقیناً اُن کے لیے جنت کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یہ ہے بڑی کامیابی
- 12 إِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِیدٌ
اِنَّ بتش رَبِّک لشديدون
درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے
- 13 إِنَّهُۥ هُوَ یُبۡدِئُ وَیُعِیدُ
اِنَّہُ ہو یُبۡدِئُ ویعیدو
وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا
- 14 وَهُوَ ٱلۡغَفُورُ ٱلۡوَدُودُ
وَهُوَ الغفور الودود
اور وہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہے
- 15 ذُو ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡمَجِیدُ
ذُو العرش المجید
عرش کا مالک ہے، بزرگ و برتر ہے
- 16 فَعَّالࣱ لِّمَا یُرِیدُ
فاعل لیما یوریدو
اور جو کچھ چاہے کر ڈالنے والا ہے
- 17 هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِیثُ ٱلۡجُنُودِ
ہل اتیاکا حدیث الجُنود
کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟
- 18 فِرۡعَوۡنَ وَثَمُودَ
فرعون ثَمود
فرعون اور ثمود (کے لشکروں) کی؟
- 19 بَلِ ٱلَّذِینَ كَفَرُوا۟ فِی تَكۡذِیبࣲ
بلے الذین کَفَرُوا۟ فی تکذیب
مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں
- 20 وَٱللَّهُ مِن وَرَاۤىِٕهِم مُّحِیطُۢ
والله مِن ویراآایہم مُحِیط
حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہے
- 21 بَلۡ هُوَ قُرۡءَانࣱ مَّجِیدࣱ
ہو قرآن مجید
(اُن کے جھٹلانے سے اِس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے
- 22 فِی لَوۡحࣲ مَّحۡفُوظِۭ
فی لوح مَحفوظ
اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے
This surah in other languages
- বাংলা আল-বুরূজ
- Bosanski El-Burudž
- Нохчийн Аль-Бурудж
- Deutsch Al-Burudsch
- English Al-Burooj
- Español Al-Buruy
- فارسی بُروج
- Français Al-Burūj
- Hausa Al-Burūj
- עברית אל-בורוג'
- हिन्दी अल-बुरूज
- Bahasa Indonesia Al-Buruj
- 日本語 ブルージュ
- 한국어 알부루즈
- کوردی El-Burûc
- Bahasa Melayu Al-Buruj
- Nederlands Al-Boeroedj
- پنجابی البروج
- ਪੰਜਾਬੀ ਅਲ-ਬੁਰੂਜ
- پښتو البروج
- Português Al-Buruj
- Русский Аль-Бурудж
- Soomaaliga Al-Buruuj
- Shqip El-Buruxh
- Kiswahili Al-Buruji
- தமிழ் அல்-புரூஜ்
- ไทย อัล-บูรูจญ์
- Türkçe El-Buruc
- اردو البروج
- Oʻzbek Al-Buruj
- 中文 Bǎixīnggōng